?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بند کیے گئے 27 یوٹیوب چینلز کے خلاف کریمنل کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ جن یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے اُن 27 یوٹیوب چینلز کے خلاف کریمنل کارروائی بھی ہوگی۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ بیٹھ کر بیانیے بناتے ہیں لوگوں پر فتوے جاری کرتے ہیں۔
وزیرِ مملکت نے کہا کہ جو صحافتی اقدار کی پاسداری کرتے ہیں ان کے ویوز اتنے نہیں آتے جتنے ان کے آتے ہیں، پاکستان میں قانون ہے اور اس پر عمل کرنا ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
احمد فرہاد بازیابی کیس: سیکریٹری دفاع طبیعت ٹھیک نہ ہونے کے سبب پیش نہیں ہوسکے، اٹارنی جنرل
?️ 21 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاعر احمد فرہاد کی
مئی
اسرائیلی کابینہ کے اٹارنی نے آرمی ریڈیو کو بند کرنے کی مخالفت کی
?️ 22 دسمبر 2025اسرائیلی کابینہ کے اٹارنی نے آرمی ریڈیو کو بند کرنے کی مخالفت
دسمبر
سعودی عرب کا صیہونی جرائم کے خلاف شدید ردعمل
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ہفتے کی شام کو
نومبر
مودی نے عمران کو خط کے ذریعے کیا پیغام دیا
?️ 24 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے
مارچ
جو یوکرین کی مدد نہیں کرے گا اس کے ساتھ کیا کریں گے؛یورپی یونین کا انتباہ
?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں: ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ یورپی یونین
جنوری
خیبر پختونخوا:سوات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے عسکریت پسندوں کی تلاش جاری
?️ 11 اگست 2022سوات: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے اضلاع سوات اور دیر کی سرحد
اگست
تمام ممالک فلسطین کے بارے میں اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کریں:اسحاق ڈار
?️ 23 ستمبر 2025تمام ممالک فلسطین کے بارے میں اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری
ستمبر
شروع سے ہی غزہ میں اسرائیل کی شکست کی پیشین گوئی
?️ 15 جنوری 2024سچ خبریں:اگرچہ حنان عامیور نے اپنی تحریر میں ان ذرائع ابلاغ کے
جنوری