?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے طاقت ور اداروں میں احتساب ہوتا نظر آ رہا ہے، فیض حمید کی سزا تمام اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کیلئے ایک مثال ہے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کی سوچ تھی طاقتور کا احتساب نہیں ہوسکتا، دنیا کی تاریخ میں ایسی مثال کم ملتی ہے کہ اہم ترین سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کا کورٹ مارشل کیا گیا ہو۔
طلال چودھری نے بتایا کہ 9مئی کے تمام کیسز میں آرمی نے اپنے لوگوں کا بھی ٹرائل کیا، ہمارا نظام عدل 9مئی کے دیگر کیسز کو کیوں نہیں نمٹاسکا؟
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس اب کوئی جواز نہیں رہا، پی ٹی آئی بھی 9مئی جیسے واقعات میں ملوث لوگوں کو جماعت سے نکالے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغان قیادت مل بیٹھ کر افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالیں: وزیر خارجہ
?️ 16 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں)) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان امن
جون
امریکہ کی ایک ریفائنری میں لگی آگ
?️ 12 مئی 2026 سچ خبریں:خبروں کے ذرائع کے مطابق، امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر
مئی
ترکی اور سعودی عرب کے مشترکہ منصوبے پر صیہونی حکومت کی تشویش
?️ 13 جون 2026سچ خبریں: عبرانی اخبار یدیعوت آحارانوت نے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی عرب
جون
کورونا: این سی او سی نے پابندیوں میں مزید توسیع کردی
?️ 28 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں ) ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے کے
جنوری
یمنی فوج کے بن گوریون ہوائی اڈے پر جوابی حملے
?️ 27 دسمبر 2024سچ خبریں: یمنی مسلح فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے
دسمبر
ٹرمپ کی جنگ میں جانی نقصانات؛ 232 امریکی فوجی زخمی
?️ 20 مارچ 2026سچ خبریں: اے بی سی نیوز نے ایران کے خلاف امریکہ اور
مارچ
امریکی فوج کو کوئی اڈہ نہیں دیا اور نہ ہی دینے کا ارادہ ہے
?️ 5 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت نے امریکی افواج کو ملک میں فوجی اڈہ
نومبر
عوام الیکشن میں شیر کی جیت کیلئے کمربستہ ہوجائیں۔ خواجہ سعد رفیق
?️ 23 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما مسلم لیگ ن
اگست