?️
کربلا (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس بن علی علیہ السلام پر حاضری دی۔
اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے، صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے، انہوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی کو حق، عدل اور استقامت کی ابدی علامت قرار دیا۔
صدر آصف علی زرداری نے امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی، انہوں نے روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام پر گفتگو کرتے ہوئے ان کی تعلیمات کو حق، عدل اور انسانیت کے لیے رہنما قرار دیا۔
حاضری کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے دونوں مزارات کے منتظمین اور مبلغین سے ملاقات بھی کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل عملی طور پر داخلی کشیدگی کا شکار ہو چکا ہے:صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
?️ 12 جولائی 2026سچ خبریں:ایک عبری ذریعے نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں
جولائی
موجودہ جنگ خطے کے ساتھ کیا کرے گی؟ جہاد اسلامی
?️ 26 اکتوبر 2024سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نائب سکریٹری جنرل محمد الهندی
اکتوبر
ٹک ٹاک کی مجوزہ بندش پر امریکی سپریم کورٹ سماعت کرے گا
?️ 20 دسمبر 2024 سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر امریکا
دسمبر
سعودی ٹیکنیکل ٹیم شام میں داخل
?️ 28 مئی 2023سچ خبریں:سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی
مئی
امریکہ کی موجودگی سے عراق کو کیا نقصان ہے؟
?️ 10 فروری 2024سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے اس ملک سے امریکی
فروری
تہران اور واشنگٹن کی ممکنہ معاہدہ، نتنیاہو کے لیے ایک نیا چیلنج
?️ 3 جون 2026 سچ خبریں:امریکی جریدے فارن پالیسی کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا
جون
’صلاح الدین ایوبی‘ اس سال ترکیہ، اگلے سال پاکستان میں ریلیز ہوگا، ہمایوں سعید
?️ 26 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار اور آنے والے پاکستانی اور ترکی کے
اپریل
غزہ جنگ میں اب تک ہلاک ہونے والے صہیونی فوجی
?️ 24 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے
دسمبر