?️
کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں ایک ہزار 18 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور ہو گئے ہیں۔
شرجیل میمن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں میں سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی، تعلیم، صحت اور بہتر رابطہ کاری ترجیحات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ 1600 سکولوں کی تعمیر کے لیے 340 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ 9 کیڈٹ کالج اور سکھر میں خواتین یونیورسٹی بنائی جا رہی ہے۔
شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کے لیے کراچی سمیت دیگر شہروں میں ہاؤسنگ سکیم پر کام جاری ہے، توانائی کے شعبے میں بھی سندھ سولر انرجی منصوبے کے لیے 69.97 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، گھوٹکی کندھ کوٹ پل اور دھابیجی انڈسٹریل زون پر بھی کام جاری ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو اپنے خلاف گواہوں کو راستے سے ہٹانے کے درپے
?️ 7 اپریل 2021سچ خبریں:نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت کے پہلے گواہ واللا نیوز
اپریل
میدان میں صرف جیالے ہیں، شیر تو گھر میں چھپا بیٹھا ہے، بلاول بھٹو
?️ 17 جنوری 2024سندھ: (سچ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے
جنوری
میں ترکی میں پیوٹن سے ملاقات کے لیے تیار ہوں: زیلینسکی
?️ 2 نومبر 2026سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ
نومبر
صیہونی توسیع پسندی کا نیا باب؛ شام کے قدرتی وسائل کی لوٹ مار جاری
?️ 3 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی حکومت نے جنوبی شام میں آبی اور توانائی وسائل
مئی
امریکہ اپنے اتحادیوں کو تنہا چھوڑ دیتا ہے: یروشلم پوسٹ
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں:یروشلم پوسٹ نے یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ امریکہ نازک دنوں
فروری
امریکہ کے ساتھ تصادم کا خطرہ؛چین کا اعلان
?️ 15 فروری 2026سچ خبریں:چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ
فروری
طالبان کے القاعدہ کے ساتھ گہرے روابط ہیں:اقوام متحدہ
?️ 18 فروری 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ میں طالبان کی نگرانی کرنے والے مشن کے سربراہ
فروری
کراچی کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن ہو گئی، اب روہڑی کی باری ہے۔ حنیف عباسی
?️ 15 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ
دسمبر