?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس دوران صدر زرداری نے بھی چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی منظوری دے دی۔
نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کیلئے چوہدری یاسین، چوہدری یعقوب، چوہدری لطیف اکبر کے نام زیرغور ہیں۔
سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار جاوید ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جارہی ہے۔ سردار تنویر الیاس نے کہا کہ ن لیگ وفاق میں ہے تو آزاد کشمیر میں کابینہ میں شمولیت پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔
ذرائع پیپلز پارٹی کا دعویٰ ہے کہ چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد لانے کیلئے نمبر پوری ہوگئی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
قسط کی وصولی کےلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری
?️ 5 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد میں ایک ارب ڈالر قرض کی قسط کے
اکتوبر
ٹرمپ انتظامیہ حماس کے ساتھ خفیہ رابطے میں
?️ 6 مارچ 2025سچ خبریں: صہیونی ویب سائٹ واللا رپورٹ کے مطابق کہ امریکہ حماس
مارچ
ایران کے ساتھ جنگ میں صیہونی حکومت کو کتنا نقصان ہوا؟
?️ 27 جون 2025سچ خبریں: ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ شروع ہونے کے
جون
صیہونی حکومت کی مقبوضہ یروشلم میں آباد کاری کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش
?️ 6 دسمبر 2021سچ خبریں: صہیونی حکام عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں یہودیوں
دسمبر
صیہونی کابینہ کی لبنان میں جنگ بندی کی تجویز کو منظوری:صیہونی ریڈیو کا انکشاف
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے لبنان میں جاری تنازع کو
نومبر
امریکہ دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ : چین
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں: روس میں چینی سفارت خانے نے اعلان کیا کہ امریکی
فروری
ہمیں طالبان کے تسلط کی رفتار کا صحیح اندازہ نہیں تھا: امریکہ
?️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلا کے بارے میں امریکی
اپریل
صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی عدالت کے فیصلے کا امکان
?️ 21 جنوری 2024سچ خبریں:جنوبی افریقہ کی مشاورتی ٹیم کے ایک رکن نے پیش گوئی
جنوری