?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ترکیہ اور آذربائیجان کی پارلیمانوں کے سپیکرز کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔
ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر ڈاکٹر نعمان کرتلمش اور آذربائیجان کی ملی مجلس کی چیئرپرسن صاحبہ غفارووا نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، باہمی تعلقات مشترکہ عقیدے، باہمی اعتماد اور علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ جذبے پر استوار ہیں۔
صدرِ مملکت نے سپیکرز کو تیسری سہ فریقی سپیکرز کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی، صاحبہ غفارووا نے آذربائیجان کی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات اور خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ چیئرپرسن ملی مجلس کی پاکستانی پارلیمنٹیرینز کو باکو کے دورے کی دعوت دی۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں ترکی کی دلچسپی خوش آئند ہے، جلد ایک زون کا نام صدر رجب طیب ایردوان سپیشل انڈسٹریل زون رکھا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
اپوزیشن پارٹی سٹیج پر باتیں اوراتر کر منتیں کرتی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 9 دسمبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ
دسمبر
پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کے بارے میں ہمیں علم نہیں تھا:اسلام آباد
?️ 23 مارچ 2025سچ خبریں: پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے
مارچ
مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ سے گریز کرنا چاہیے:وزیراعظم
?️ 27 ستمبر 2022دادو: (سچ خبریں)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے
ستمبر
کسی بھی صورت میں ہتھیار نہین ڈالیں گے:جہاد اسلامی
?️ 7 فروری 2026کسی بھی صورت میں ہتھیار نہین ڈالیں گے:جہاد اسلامی فلسطینی مزاحمتی تنظیم
فروری
میرے شوہر ایک عام نوکری کرتے ہیں: غنا علی
?️ 9 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)ٹی وی اداکارہ غنا علی کا کہنا ہے کہ ان
اگست
میانمار کے کیرن نسل کے گوریلاز نے باغی فوج کے بیس پر قبضہ کرلیا، فوجی حکومت کے مخالفین میں خوشی کی لہر
?️ 28 اپریل 2021میانمار (سچ خبریں) میانمار کے کیرن نسل کے گوریلاز نے باغی فوج
اپریل
بھارت کا خلائی مشن سورج کے مدار میں پہنچ گیا
?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں: بھارت کا شمسی خلائی مشن چار ماہ بعد سورج کے
جنوری
کانگریس کے ڈیموکریٹس متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی کوشش کرتے ہیں
?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: ٹرمپ کے خطے کا سفر کرتے ہوئے، امریکی کانگریس میں
مئی