صدر اور وزیراعظم کی 5 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی

زرداری شہباز

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے 5 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی کی۔

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شہید میجر عدیل زمان کو خراج عقیدت پیش کیا، اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ آصف زرداری نے کہا میجر عدیل زمان کی جرأت اور وطن کیلئے عظیم قربانی پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے، دہشت گردی کیخلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی۔

وزیراعظم نے کہا ملک کو ہر قسم کی دہشت گردی سے پاک کریں گے پوری قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی میجر عدیل زمان شہید کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر عدیل جیسے بہادر سپوتوں پر قوم کو ناز ہے، قوم شہدا اور ان کے خاندانوں کے قرض کو کبھی نہیں اتار سکتی۔

مشہور خبریں۔

سابق وزیراعلی پنجاب اور رہنما پیپلزپارٹی میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

?️ 16 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر

کل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کی مذمت

?️ 9 دسمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

دو سال بعد بھی حماس کی عملیاتی صلاحیت برقرار؛ صہیونی فوجی افسر کا اعتراف

?️ 10 فروری 2026سچ خبریں:صہیونی فوج کے ایک اعلیٰ افسر نے اعتراف کیا ہے کہ

شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر میں کشمیریوں کو عبادات سے روکنے کی مذمت

?️ 14 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

الازہر کا گزشتہ شب رفح میں صیہونی جارحیت پر ردعمل

?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: مصر کے جامعۃ الازہر نے گزشتہ شب غزہ کی پٹی

پاکستان کی افغانستان کے لیے امداد

?️ 7 مئی 2022(سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف اور دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیانات

حکومت اور پیپلز پارٹی کی مذاکرات

?️ 22 جون 2024سچ خبریں: پنجاب میں پاور شیئرنگ کے مسئلے پر حکومت اور پیپلز

افغانستان پاکستان جنگ بندی معاہدے کا مسودہ ثالثوں کے حوالے کر دیا گیا

?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں: بعض اطلاعات کے مطابق، افغان اور پاکستانی دونوں وفود نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے