?️
راولپنڈی (سچ خبریں) جنوبی وزیرستان میں خوارج دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سید معیز عباس شاہ کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید میجر کی نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیر داخلہ، سینئر فوجی و سول حکام اور جوانوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر آرمی چیف عاصم منیر نے کہا کہ میجر معیز عباس نے بہادری کی اعلی روایت قائم کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، شہداء کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے نیا منصوبہ کیا ہے ؟
?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخبارات کے مطابق، امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا
مئی
چین: ہم پاکستان کی خودمختاری کے دفاع میں حمایت جاری رکھیں گے
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: چینی وزیر خارجہ نے اسلام آباد اور نئی دہلی کے
مئی
ہماری فوج کو روس کو شکست دینا ہوگی: برطانوی کمانڈر
?️ 19 جون 2022برطانوی فوج کے نئے کمانڈر نے اتوار کو کہا کہ برطانیہ کے
جون
وینزویلا میں ان دنوں کیا ہو رہا ہے؟
?️ 14 اگست 2024سچ خبریں: وینزویلا کے موجودہ صدر نکولس مادورو، جو 2013 سے برسراقتدار
اگست
روس، چین اور شمالی کوریا ہماری سلامتی کے لیے خطرہ:جاپان
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:جاپان کی وزارت دفاع نے جمعہ کو شائع ہونے والی اپنی
جولائی
سانحہ سوات؛ بروقت مدد ملتی تو قیمتی جانیں بچ سکتی تھیں۔ مریم نواز
?️ 28 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے سانحہ سوات میں سیالکوٹ
جون
بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہرے
?️ 31 مارچ 2021سچ خبریں:بحرین کے عوام نے گذشتہ رات مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے
مارچ
پی ٹی اے نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرادی
?️ 7 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)
دسمبر