?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کے ممبر کے لئے نام بھجوا دیا۔
ممبر جوڈیشل کمیشن تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کی کلاز 2 کے تحت ہوگی، سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کے ممبر کے لئے سروپ اعجاز کا نام بھجوایا ہے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے ممبر کےلئے سپیکر قومی اسمبلی سے نام مانگا گیا تھا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو جوابی مراسلہ بھجوا دیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیب ترامیم کیس: ثابت کرنا ہو گا کہ ترامیم بنیادی حقوق کے خلاف ہیں یا نہیں، سپریم کورٹ
?️ 22 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہے کہ نیب
فروری
سیورسک شہر پر قبضہ؛ کیا یوکرین جنگ میں نیا موڑ آیا ہے؟
?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں:سیورسک شہر پر قبضہ اور زلنسکی کی مشروط عقب نشینی کا
دسمبر
دنیا بھر میں امریکہ کی بڑھتی مخالف ؛ امریکی میگزین کی زبانی
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں: سینئر امریکی صحافی اور تجزیہ نگار رچرڈ اسٹنگل نے غزہ
جنوری
نصراللہ کی آئندہ تقریر سے کیا ہوگا؟
?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں: میڈیا کے حلقوں میں غزہ کی صورتحال کے بارے میں
اکتوبر
پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ
?️ 31 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ترجمان
اکتوبر
وزارت داخلہ نے عاشورا کے لئے خصوصی سیل قائم کر دیا
?️ 17 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیرصدارت محرم
اگست
حکومت ’دہرے قرض‘ کے جال میں پھنس گئی
?️ 6 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جولائی میں مرکزی حکومت کا ملکی قرض 537
ستمبر
شامی فضائی دفاع کا صیہونی حکومت کے میزائلوں سے مقابلہ
?️ 10 جون 2022سچ خبریں: شام کے فضائی دفاع نے آج جمعہ کو مقامی وقت
جون