?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سوات واقعہ افسوسناک ہے ، مقدمہ وزیراعلی کیخلاف درج ہونا چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بروقت امدادی کارروائیوں سے انسانی جانوں کو بچایا جا سکتا تھا، متاثرہ خاندان امدا کیلئے پکارتا رہا مگر انتظامیہ نہ پہنچ سکی۔
ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا پر 13 سال سے نااہل حکومت مسلط ہے ،صوبائی حکومت کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے ،علی امین گنڈا پور میں اخلاقی جرات ہوتی تو اب تک استعفیٰ دے چکے ہوتے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے صوبے کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، سوات واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں، واقعے پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کا بیان افسوسناک ہے، متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا ایران کے خلاف صیہونی شرارت میں امریکہ بھی شریک تھا؟
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں:اسرائیل کے ایران پر حملے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
اکتوبر
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
?️ 16 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول
جنوری
فلسطین کے خلاف تل ابیب اور فیس بک کے باضابطہ تعاون کا انکشاف
?️ 9 ستمبر 2023سچ خبریں: سوشل نیٹ ورک فیس بک کے ساتھ شن بیٹ کے
ستمبر
کیا وینزویلا پر براہ راست امریکی فوجی حملہ قریب ہے؟
?️ 2 دسمبر 2025سچ خبریں: حالیہ ہفتوں میں امریکہ اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی ایک نئے
دسمبر
آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کے بیل آﺅٹ پیکج کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات
?️ 9 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے درمیان آج
مئی
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی کا تاریخی قانون منظور
?️ 29 نومبر 2024سچ خبریں: آسٹریلوی قانون سازوں نے فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس جیسی
نومبر
ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
?️ 11 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے
فروری
یورپی یونین کی اسرائیل سے مضحکہ خیز اپیل
?️ 12 مئی 2024سچ خبریں: ایسے وقت میں جبکہ صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے
مئی