سوات واقعے کا مقدمہ وزیراعلی کیخلاف درج ہونا چاہیے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

?️

پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سوات واقعہ افسوسناک ہے ، مقدمہ وزیراعلی کیخلاف درج ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بروقت امدادی کارروائیوں سے انسانی جانوں کو بچایا جا سکتا تھا، متاثرہ خاندان امدا کیلئے پکارتا رہا مگر انتظامیہ نہ پہنچ سکی۔

ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا پر 13 سال سے نااہل حکومت مسلط ہے ،صوبائی حکومت کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے ،علی امین گنڈا پور میں اخلاقی جرات ہوتی تو اب تک استعفیٰ دے چکے ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے صوبے کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، سوات واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں، واقعے پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کا بیان افسوسناک ہے، متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مشہور خبریں۔

صارفین نے احمد علی بٹ سے عورت مارچ کی فنڈنگ کے دعوے کے ثبوت مانگ لیے

?️ 22 مارچ 2025 کراچی: (سچ خبریں) سوشل میڈیا صارفین اور شوبز شخصیات نے اداکار

کشمیری عوام مودی حکومت کے نام نہاد دعوئوں کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں ، محبوبہ مفتی

?️ 26 دسمبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

اینڈرائیڈ موبائلز میں میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان

?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں: اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ میں گوگل کی

صیہونی حکومت کی مراکش کے ساتھ مشترکہ مشقوں میں شرکت

?️ 22 جون 2022سچ خبریں:     عبوری صیہونی حکومت جس نے مراکش کے ساتھ معمول

آگ اور خون کے مناظر؛ بحری جہاز "میڈلین” غزہ کے پانیوں کے قریب پہنچ گیا

?️ 8 جون 2025سچ خبریں: جب بین الاقوامی کارکنوں کو لے جانے والا بحری جہاز

کیا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کے فیصلے پر سب ارکان راضی ہیں؟

?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان کی بھارت کیخلاف بین الاقوامی قانونی کارروائی شروع کرنے کی تیاری

?️ 30 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی

سعودی نیوم پروجیکٹ عربوں کے لیے صیہونیوں کا خواب

?️ 12 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے ساتھ نیوم منصوبے کی شکل میں تعلقات قائم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے