سندھ کے ہر ضلع میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

?️

حیدرآباد (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے ہر ضلع میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے۔

حیدر آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این آئی سی وی ڈی کا صوبے بھر میں نیٹ ورک ہے، حکومت کی جانب سے سائبر نائف علاج مفت کیا جا رہا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جناح اسپتال اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ جدید سہولتوں سے آراستہ ہے، نئے اسکول، کالجز اور جامعات قائم کی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز بس، پنک بس اور الیکٹرک بسیں عوام کو جدید سفری سہولتیں فراہم کر رہی ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ذریعے 21 لاکھ گھر تعمیر کیے جا رہے ہیں، 2 لاکھ سے زائد خاندانوں کو سولر سسٹم فراہم کیا جا رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

پینٹاگون کا ہتھیاروں کے ذخیرے کے بحران سے بچنے کے لیے 35 بلین ڈالر کا معاہدہ 

?️ 26 جون 2026سچ خبریں: امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) نے لاک ہیڈ مارٹن کے ساتھ 35

ملکی بقا و ترقی قائداعظمؒ کے اصولوں پر عمل میں مضمر ہے۔ مریم نواز

?️ 11 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو” یوم سیاہ “کے طور پر منارہے ہیں

?️ 26 جنوری 2024سرینگر: (سچ خبریں) کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں

وزیر خزانہ نے 37 لاکھ گھرانوں کو 1400 ارب قرضے دینے کا اعلان کیا

?️ 3 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی شام کی عرب ماحول میں واپسی کی درخواست

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں: بغداد میں عرب پارلیمنٹ کی یونین کی 34ویں کانفرنس کا

گوٹریس نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی دہشت گردانہ جارحیت کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا

?️ 19 مارچ 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف امریکی

برطانوی ڈاکٹر فلسطینیوں سے یکجہتی کے جرم میں  معطل

?️ 15 ستمبر 2025برطانوی ڈاکٹر فلسطینیوں سے یکجہتی کے جرم میں  معطل برطانیہ کی نیشنل

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات افسوسناک، ان میں کوئی صداقت نہیں: امریکی سفیر

?️ 30 ستمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے