سندھ وزیر اعلی نے کورونا کے خطرے سے خبردار کر دیا

کراچی دھماکہ: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کا حکم دے دیا

🗓️

کراچی (سچ خبریں)پاکستان میں کورونا کی نئی قسم نے قدم رکھ لیا ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا کے خطرے سے باخبر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے بارے میں  جو اقدامات کئے اس کا فائدہ ہوا، کورونا کا خطرہ موجود ہے، جلسے میں تمام حفاظتی انتظامات کریں گے۔

سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سمجھ سے باہر ہے، یہ کیا چاہتے ہیں، دس ماہ سے بلدیاتی بل پر کام کر رہے تھے، سب سے مشاورت کی ہے، اسمبلی میں وہی مسودہ لائے تھے جس میں سب سے مشاورت کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ گورنر کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہوتا، انہیں خود خیال کرنا چاہیے، گورنر کی تمام آبزوریشن پوری کی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے ساری باتیں مان لی تھیں اس کے باوجود ہنگامہ کیا گیا، میں نے تقریر میں کہا کہ جاہل اپوزیشن سے واسطہ پڑا ہے، میں نے کہا تھا کہ لسانیت پر مبنی باتیں نہ کریں لیکن انہوں نے کی۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ میں صوبے کا وزیراعلیٰ ہوں، صرف سہون کا نہیں، یہ افراتفریح اور گالم گلوچ چاہتے ہیں، اس پر انہیں شاباش ملتی ہے، منارٹی کہا تو انہیں یہ لگا کہ میں غیرمسلم کہہ رہا ہوں۔

مشہور خبریں۔

ڈاکٹر فیصل نے شہریوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کی

🗓️ 22 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے

بغداد میں امریکی سفارت خانے کا خطرناک مشن

🗓️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:عراق میں امریکی سفارت خانہ کا مشن سفارتکاری سے زیادہ فوجی

سید حسن نصراللہ کو شہید کر کے اسرائیل نے مزاحمتی تحریک کو للکارا ہے

🗓️ 30 ستمبر 2024سچ خبریں: ماہرین نے سید حسن نصراللہ کی شہادت اور صیہونی حکومت

روس میں کوئی بھی جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے بارے میں نہیں سوچتا: پیسکوف

🗓️ 30 مارچ 2022سچ خبریں:کریملن کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس میں

دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لئے متحد رہنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

🗓️ 29 جنوری 2022راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے

ڈالر کی اڑان جاری

🗓️ 20 جون 2022لاہور(سچ خبریں) امریکی ڈالر نے روپیہ کے کس بل نکال دیئے، اوپن

رفح شیطانی حملوں کی لپیٹ میں

🗓️ 1 جون 2024سچ خبریں: غزہ پر صیہونی حکومت کی غیرمعمولی جنگ اور وحشیانہ حملوں،

امریکہ میں بچوں اور نسلی اقلیتوں میں بڑھتی ہوئی بھوک

🗓️ 9 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی حکومت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ 2020 میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے