🗓️
کراچی (سچ خبریں) سندھ میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا، مہم کا افتتاح وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کریں گے یہ مہم 19 دسمبر تک جاری رہے گی ،مہم میں 90لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے اس کے علاوہ بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی دئے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں انسداد پولیومہم کا آج سے آغاز ہوگا، مہم کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کریں گے، انسداد پولیومہم 19 دسمبر تک جاری رہے گی۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 90لاکھ سےزائدبچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔
واضح رہے کہ انسداد پولیو مہم حکام نے کہا ہےکہ بچوں کووٹامن اےکےقطرے بھی دیے جائیں گےاور مخصوص علاقوں میں 12سال سے زائدعمرکے افراد کو کورونا ویکسین بھی دی جائے گی۔
یاد رہے گذشتہ ماہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کے لیے ٹاسک فورس کے اجلاس میں نیشنل ایمرجنسی ایکشن پلان 23-2022 کی منظوری دی تھی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں پولیو کے حوالے سے کافی کاوشیں کی جارہی ہیں۔ وزیر اعظم نے پولیو کے خاتمے میں مدد کے لیے عالمی اداروں ڈبلیو ایچ او، یونیسف، بل گیٹس فاؤنڈیشن اور دیگر سے اظہار تشکر کیا تھا۔
مشہور خبریں۔
عمران خان کا عالمی تنظیموں سے یٰسین ملک کی جان بچانے کا مطالبہ
🗓️ 27 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کو تہاڑ جیل میں
جولائی
بچوں کی ویکسینیشن سے متعلق اسد عمر کا اہم بیان
🗓️ 28 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بچوں کی ویکسینیشن سے متعلق وفاقی وزیر منصوبہ بندی
ستمبر
صیہونیوں میں فلسطینیوں کا خوف ہراس
🗓️ 27 جون 2023سچ خبریں:جنین میں مزاحمتی گروپوں کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کی طرف
جون
مگساری نے پھر بائیڈن کے محافظوں کا کام پر لگایا
🗓️ 21 مئی 2022سچ خبریں: سیکرٹ سروس کے دو ایجنٹ جنہیں امریکی صدر جو بائیڈن
مئی
طوباس کے جنوب میں صہیونی جارحیت پسندوں کو نشانہ بنانا گیا
🗓️ 27 فروری 2024سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کے صحافی نے اس بات پر زور دیا
فروری
یوکرائن کے معاملے میں پنٹاگون کا ایک بار پھر روس کو انتباہ
🗓️ 3 فروری 2022سچ خبریں:امریکی وزات دفاع پنٹاگون نے یوکرائن کے معاملے میں ایک بار
فروری
بانی پی ٹی آئی پر لگائے جانے والے الزامات اصل میں کس کے خلاف ہونا چاہیے تھے؟ علیمہ خان کی زبانی
🗓️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
جولائی
وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول، ڈیزل، بجلی سستی کیوں کی انہوں نے خود ہی وجہ بتا دی
🗓️ 2 مارچ 2022 (سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی
مارچ