روس، یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار

عاصم افتخار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔

روس، یوکرین جنگ کے 4 سال مکمل ہونے پر سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان تنازع کے حل کیلئے مذاکرات پر زور دیتا آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے 2022ء میں بھی روس اور یوکرین کے مذاکرات کی تائید کی، اب بھی چاہتے ہیں دونوں ممالک تنازع کے حل کیلئے دوبارہ بات چیت شروع کریں، فریقین کی علاقائی سلامتی کو مدنظر رکھ کر اقوام متحدہ کا چارٹر استعمال کیا جائے۔

مشہور خبریں۔

شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں۔ عظمی بخاری

?️ 23 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ

کچے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن پوری قوت سے جاری رہنا چاہیے۔ وزیراعلی سندھ

?️ 1 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا

لیبیا کا 53 سال بعد صیہونی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

?️ 10 اکتوبر 2026سچ خبریں:لیبیا نے 53 سال پرانے واقعے کے حوالے سے صیہونی حکومت

شام میں شدید مسلح جھڑپیں، سویدا کے مضافات میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال

?️ 4 مئی 2026سچ خبریں:شام کے شہر سویدا کے مغربی مضافات میں داخلی سیکیورٹی عناصر

سعودی عرب کے شہر ینبع میں زوردار دھماکے

?️ 13 ستمبر 2026سچ خبریں:سعودی عرب کے مغربی شہر ینبع کے صنعتی علاقے میں متعدد

سعودی عرب کی جیزان ریفائنری ایک ہفتے میں 2 بار حملے کا نشانہ بنی: بلومبرگ

?️ 14 اگست 2026سچ خبریں:باخبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جیزان ریفائنری کو ایک

اگر خطے میں دوبارہ جنگ چھڑی تو خلیجی ممالک کا دفاع کون کرے گا؟؛ عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل کا سوال

?️ 1 نومبر 2026سچ خبریں:عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل نے خلیجی ممالک کی سلامتی

 کیا امریکہ ایران کے جزائر کے خلاف امکان زمینی کارروائی کرے گا ؟

?️ 24 جولائی 2026سچ خبریں:  ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے