?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
روس، یوکرین جنگ کے 4 سال مکمل ہونے پر سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان تنازع کے حل کیلئے مذاکرات پر زور دیتا آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے 2022ء میں بھی روس اور یوکرین کے مذاکرات کی تائید کی، اب بھی چاہتے ہیں دونوں ممالک تنازع کے حل کیلئے دوبارہ بات چیت شروع کریں، فریقین کی علاقائی سلامتی کو مدنظر رکھ کر اقوام متحدہ کا چارٹر استعمال کیا جائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹرمپ کی سابق اتحادی نے انہیں "غدار” قرار دے دیا
?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں: امریکی کانگریس کی ریپبلکن رکن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی
جولائی
پینٹاگون کی ایران کے ساتھ جنگ میں ہلاکتوں کے اعدادوشمار کو چھپانے کی چال
?️ 5 اگست 2026سچ خبریں: ایک امریکی سرکاری اہلکار کے حوالے سے نیوز ویب سائٹ
اگست
عراقی خاک کو کسی بھی ملک کے خلاف حملے کے لیے استعمال کیے جانے کی مخالفت
?️ 5 فروری 2026 سچ خبریں:شیعہ ہم آہنگی فریم ورک، جو عراق کی پارلیمان کی
فروری
معاشی تباہی ہم سے چند قدم کے فاصلے پر ہے: امریکی تجزیہ کار
?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی تجزیہ کارکا کہنا ہے کہ جب لوگوں کو یہ احساس
اپریل
ٹرمپ کی ایران کے ایٹمی ٹھکانے کوہ کلنگ پر حملے کی دھمکی
?️ 23 ستمبر 2026سچ خبریں: نیویارک کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی
ستمبر
وینزویلا کے وزیر داخلہ کا اپوزیشن سے خطاب
?️ 8 جنوری 2026 سچ خبریں: وزیر داخلہ دیوسدادو کیبیلو نے طنزیہ لہجے میں ملکی
جنوری
ٹرمپ کا فاکس نیوز پر ایران رپورٹ پر سخت حملہ
?️ 28 اگست 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل
اگست
سرد جنگ کے بعد عالمی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: کینیڈا
?️ 14 جون 2026سچ خبریں:کینیڈا کے وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ
جون