?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں دھماکے کی مذمت کی۔ اور میں اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار کی شہادت پر اظہار افسوس کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے شہداء کے بلندی درجات کی دعا اور اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دھماکے میں زخمی افراد کی صحت یابی کی دعا کی۔ اور زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔
شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
تخت و تاج کے لیے جاسوسی
?️ 20 دسمبر 2022سچ خبریں:اپنے تخت کو محفوظ رکھنے کے لیے، سعودی رہنما صیہونی حکومت
دسمبر
پاکستان کا جرمن میں مزیر قونصل خانے کھولنے کا اعلان
?️ 14 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جرمنی
اپریل
نصر اللہ نے جنوب لبنان میں ایک اور اسرائیلی ڈرون گرایا:عطوان
?️ 2 اکتوبر 2021جمعرات کی سہ پہر لبنان میں حزب اللہ نے ایک بیان جاری
اکتوبر
مغرب ہمیں بغیر کسی شرط کے ایف 35 دے: ترکی
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں: آنکارا حکومت کا کہنا ہے کہ مغرب کو ترکی کو
مارچ
عرب ممالک کا امریکہ کو نظر انداز کرنا، خطے کی کامیابی کا راز
?️ 8 اپریل 2023سچ خبریں:جب کہ شام میں دوبارہ داخلے کے لیے عرب لیگ کے
اپریل
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، خصوصی طیارے سے متعلق انتظامات کرنے کی ہدایت
?️ 19 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر
مئی
اسرائیلی فوجی کمانڈر شدید تناؤ کا شکار؛ وجہ ؟
?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج اور دیگر عسکری
جنوری
صیہونی جنرل کا غزہ جنگ کے خاتمے کا مطالبہ
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں:جنرلز پلان بنانے والے صیہونی جنرل نے غزہ میں جنگ کے
جنوری