دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں دھماکے کی مذمت کی۔ اور میں اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار کی شہادت پر اظہار افسوس کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے شہداء کے بلندی درجات کی دعا اور اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دھماکے میں زخمی افراد کی صحت یابی کی دعا کی۔ اور زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

مشہور خبریں۔

وائٹ ہاؤس کی بے ترتیب سفارت کاری؛ ایران کے ساتھ مذاکرات پر ٹرمپ انتظامیہ کے متنازعہ بیانات

?️ 19 اپریل 2026سچ خبریں: امریکی عہدیداروں کی زیادہ طلبی اور ایران کے ساتھ مذاکراتی

یمن کا امریکہ کو سخت جواب

?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک نے اسرائیل کے خلاف مسلسل کارروائیوں کو

2014 سے اب تک ہلاک اور  لاپتہ ہونے والے تارکین وطن کی تعداد؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

?️ 19 مئی 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ کے مطابق 2014 سے اب تک دنیا بھر میں

ایک محاذ ایک قوم

?️ 16 مئی 2021سچ خبریں:شام کے وزیر خارجہ نے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان سمیت متعدد ممالک کے خلاف اہم اعلان کردیا

?️ 10 مئی 2021دبئی (سچ خبریں) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پیش نظر

عدالت نے ایف آئی اے کو عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

?️ 7 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف

تیران اور صنافیر جزائر کی ملکیت سعودی عرب کو منتقل کرنے کا عمل معطل

?️ 24 دسمبر 2022سچ خبریں:امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ مصری حکام نے بحیرہ

ہمارے ملک کے کتنے فیصد لوگ وزیراعظم کا نام نہیں جانتے؟

?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے کے حوالے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے