دشمن بزدل اور بدنیت، مس ایڈونچر کی کوشش کرسکتا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

🗓️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ دشمن بزدل اور بدنیت ہے، مس ایڈونچر کی کوشش کرسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مہم جوئی کا ایسا جواب دیں گے بھارت اٹھ نہیں سکے گا، دوبارہ ایسی کوشش کی تو دشمن منہ کی کھائے گا۔

ذرائع کے مطابق عطا اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ مسلح افواج پوری طرح تیار ہیں، نریندر مودی کے پاس آپشن ختم ہوگئے ہیں، ہم امن کے خواہاں ہیں خطے میں امن چاہتے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے میڈیا کی جانب سے پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں کردار کی تعریف کی۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب مغربی ایشیا میں منشیات کا مرکز :امریکی اخبار

🗓️ 24 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے لکھا کہ سعودی ولی عہد کی سعودی

صیہونی ریاست کی صورتحال؛سید حسن نصراللہ کی زبانی

🗓️ 25 جولائی 2023سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت

سعودی عرب فلسطین کے ساتھ ہے یا اسرائیل کے؟

🗓️ 10 اکتوبر 2023سچ خبریں: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطینی

اسرائیل کے حساس مراکز کی معلومات ایران کے اختیار میں 

🗓️ 25 مارچ 2025سچ خبریں: اسرائیل ٹی وی چینل 7 نے پبلک سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ اور

سید علی گیلانی نے شہید کا رتبہ پایا ہے: شیخ رشید

🗓️ 2 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا  کہنا ہے شیخ

شام کے خلاف صیہونی جارحیت پر سعودی عرب کا ردعمل

🗓️ 27 فروری 2025سچ خبریں:سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے شام میں کیے جانے

اسلامی ممالک کے تعاون سے اسرائیل کو ناچاہتے ہوئے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑی

🗓️ 6 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی نے ملتان

امریکہ دنیا کی ہنسی بن گیا ہے: ٹرمپ

🗓️ 6 اکتوبر 2022سچ خبریں:   سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کی موجودہ انتظامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے