?️
لاہور (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر اور مرکزی رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی منتقل کیا گیا اور انجیوپلاسٹی کرتے ہوئے سٹنٹ ڈال دیا گیا، ان کی حالت بہتر ہے ۔
دوسری جانب پی آئی سی کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو ایک سٹنٹ ڈالا گیا ہے اور ان کی طبیعت اب پہلے سے کافی بہتر ہے ۔
رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ دل کی دھڑکن زیادہ تیز ہو گئی تھی، میں پی آئی سی میں دو دن رہا ہوں، انجیوپلاسٹی گزشتہ شب کی گئی تاہم اب ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عمران خان پر حملے میں ’تین شوٹرز‘ کی موجودگی کے کوئی ثبوت نہیں ملے، جے آئی ٹی
?️ 11 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد
جنوری
بائیڈن حکومت غزہ میں تباہ کن قحط میں ملوث
?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن اور ان کی
مئی
پینٹاگون چیف کا چار خلیجی ممالک کا دورہ
?️ 4 ستمبر 2021سچ خبریں:پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس ادارے کے چیف کا
ستمبر
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملے
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:باخبر اور میڈیا ذرائع نے حلب اور دمشق کے بین الاقوامی
اکتوبر
دہشتگردی پر ہمارا مؤقف واضح، سب کو متحد ہونا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ
?️ 2 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء
فروری
پنجاب اسمبلی سے متعلق آرڈیننس پر عدالت کا پنجاب حکومت کو نوٹس
?️ 20 جون 2022لاہور(سچ خبریں)لاہور ہائی کورٹ نے گورنر کے پنجاب اسمبلی سے متعلق آرڈیننس
جون
یورپ کے لیے فوری طور پر روسی گیس کا متبادل تلاش کرنا ناممکن ہے:قطر
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں:قطر کے وزیر توانائی نے یورپ کو روسی گیس کی سپلائی
ستمبر
بیرون ملک وفود بھیجنے کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اعتراض پر اعظم تارڑ کی وضاحت آگئی
?️ 19 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی
مئی