خصوصی کابینہ کمیٹی کا اجلاس،پاکستان اور برطانیہ میں ریٹرنز اینڈ ریڈامیشن اور مجرمان حوالگی معاہدوں پر گفتگو

🗓️

اسلام آباد (سچ خبریں)وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت خصوصی کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  پاکستان اور برطانیہ میں ریٹرنز اینڈ ریڈامیشن اور مجرمان حوالگی معاہدوں پر گفتگو کی گئی۔وفاقی کابینہ کمیٹی نے پاکستان برطانیہ مجرمان حوالگی کے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کابینہ منظوری کے بعدکمیٹی نے پاکستان اور برطانیہ میں ریٹرنز اینڈ ریڈامیشن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جبکہ برطانیہ سے حتمی مشاورت کے بعد معاہدے کو دونوں ممالک کے درمیان دستخط کیلئے پیش کیا جائے گا۔

کابینہ منظوری کے بعدمعاہدے کا مسودہ گزشتہ ماہ مشاورت کیلئے برطانوی حکومت کو بھیجاگیاتھا۔

معاہدے سے صرف ایسے شہریوں کو واپس لانے کی اجازت ہوگی جن کو عدالتیں سزائیں سنا چکی ہوں گی۔

کابینہ کمیٹی نے پاک برطانیہ مجرمان حوالگی معاہدہ کو بھی جلد مکمل کرنے اور معاہدے سے متعلق مزید مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا۔

مجرمان حوالگی معاہدے سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ افراد کی حوالگی ممکن ہوسکے گی۔

معاہدے سے صرف ایسے شہریوں کو واپس لانے کی اجازت ہوگی جن کو عدالتیں سزائیں سنا چکی ہوں گی۔

کابینہ کمیٹی نے پاک برطانیہ مجرمان حوالگی معاہدہ کو بھی جلد مکمل کرنے اور  معاہدے سے متعلق مزید مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا۔

مجرمان حوالگی معاہدے سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ افراد کی حوالگی ممکن ہوسکے گی۔

مشہور خبریں۔

جنوبی افریقہ نے اسرائیل کو کیسے ذلیل کیا؟

🗓️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: جنوبی افریقہ اور فلسطین نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل

مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک 3200 فلسطینی گرفتار

🗓️ 27 نومبر 2023سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں اور آزادی کے امور کی کمیٹی نے اتوار کے

یہودیوں کے خلاف لکھنے پر امریکی یونیورسٹی پروفیسر نوکری سے برطرف

🗓️ 2 مارچ 2021سچ خبریں:امریکی ریاست مشی گن میں ایک یونیورسٹی کے پروفیسر کو سوشل

چاند پر نظر آنے والے دھبوں کے حوالے سے جدید تحقیق

🗓️ 28 اپریل 2021نیویارک(سچ خبریں)خلائی تحقیقاتی ماہرین نے چاند پر نظر آنے والے دھبوں کے

مصر کا شام کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا عزم

🗓️ 11 اپریل 2023سچ خبریں:مصری سیاسی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ قاہرہ شامی

اسرائیل خطرے میں ہے:نفتالی بینیٹ

🗓️ 22 مئی 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت میں سیاسی بحران کے بعد نفتالی بینیٹ نے اعتراف

فلسطین کی حمایت میں مراکش کے مختلف شہروں میں عوامی احتجاجی مظاہروں کی اپیل

🗓️ 19 نومبر 2021سچ خبریں:مراکش کے فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات

نصف صدی کی بیرون ملک امریکی کاروائیوں پر ایک نظر/مکمل ناکامی

🗓️ 5 اپریل 2023سچ خبریں:امریکی جریدے فارن افیئرز نے گزشتہ نصف صدی کے دوران دنیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے