حکومت کا بانی پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کا بانی پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عدالتی عمل سے گزر رہے ہیں، ہم نے بانی پی ٹی آئی پر جھوٹے مقدمے نہیں بنائے، وزیراعظم کئی بار مذاکرات کی پیشکش کر چکے ہیں ، پی ٹی آئی صرف سڑکوں پر فساد کیلئے بنی ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ہونے سےکوئی سیاسی بحران نہیں، نظام آئینی طور پر چل رہا ہے، پی ٹی آئی سوا 3 سال سے تحریک چلا رہی ہے، پی ٹی آئی کو اب بھی تحریک سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھ کہ علی امین گنڈاپور کو ابھی سے استعفیٰ دے دینا چاہیے، وقت آنے پر نواز شریف سیاست میں متحرک کردار ادا کریں گے۔

مشہور خبریں۔

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

?️ 1 اپریل 2024سچ خبریں: سیکڑوں صیہونیوں نے تل ابیب میں اس حکومت کی وزارت

امریکہ کی سعودی عرب کو مزید اسلحہ کی فراہمی

?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:امریکی وزارت جنگ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو

غزہ جنگ میں ہمیشہ کے لیے معذور ہونے والے صیہونی فوجی

?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: 3ماہ گزرنے کے باوجود غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی

نواز شریف ملک واپس آنے کا اعلان کریں طیارہ تیار ہے:شیخ رشید

?️ 24 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید

گوٹریس نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی دہشت گردانہ جارحیت کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا

?️ 19 مارچ 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف امریکی

عمران خان کی نظر میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کیا فرق ہے؟

?️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اعلان

فلسطینیوں اور لبنبانیوں کے خون میں بہتی صیہونی معیشت

?️ 20 نومبر 2024سچ خبریں:شمالی فلسطین میں حزب اللہ کے ساتھ جاری سرحدی جھڑپیں، صیہونی

پاکستان: امریکہ کے غلط اقدامات ہمیں منظور نہیں

?️ 29 جون 2025سچ خبریں: پاکستانی وزیر خارجہ نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے