?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کو پیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت نے بھرپور مشاورت کے بعد بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا، بنگلادیش نے ہمارے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا, پی سی بی حکومت سے رابطہ کرتا ہے تو پھر دیکھیں گے، پاکستان نے کرکٹ کی دنیا میں انتہائی اہم فیصلہ کیا، اُنہوں نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی شٹرڈاؤن کی کال کو مسترد کردیا ہے، سب دکانیں کھلی ہیں، شٹرڈاؤن کو لوگوں نے مسترد کردیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر کو پیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں، اپوزیشن نے سب کچھ کرکے دیکھ لیا، اگلا ہفتہ بہت اہم ہے جب کہ بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقل کرنے کی کوئی بھی تجویز نہیں ہے۔
بسنت کے حوالے سے سوال کے جواب میں عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ بسنت منانے کیلئے بیرون ملک سے بھی لوگ آئے ہیں، قوم پر بسنت کا بخار سوار ہے۔


مشہور خبریں۔
افغانستان کے مسائل وہاں کے عوام کو ہی حل کرنے چاہئے: وزیر خارجہ
?️ 8 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
ستمبر
پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
?️ 10 جون 2024چونیاں(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں
جون
امریکہ شام کو غیر مستحکم کرنے کے لیے داعش کو استعمال کر رہا ہے: روس
?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں:شام میں ولادیمیر پیوٹن کے نمائندے الیگزینڈر لاورنتی اف نے آج
جنوری
9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی گئی، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم
?️ 25 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی
مئی
ہمارا صبر طویل نہیں ہو گا:انصاراللہ کا سعودی عرب کو انتباہ
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:انصاراللہ کے سیاسی بیورو کے رکن نے سعودی عرب کی طرف
مئی
بلوچستان کا گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
?️ 11 جنوری 2023بلوچستان 🙁سچ خبریں) بلوچستان نے پنجاب اور سندھ سے گندم کی بین
جنوری
امام خامنہ ای اور شہید ہنیہ کے درمیان ایک خاص محبت تھی
?️ 14 اگست 2024سچ خبریں: شہید اسماعیل ہنیہ کے فرزند عبدالسلام ہنیہ نے المیادین نیوز
اگست
لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہو سکتے ہیں، لیکن رکیں گے نہیں، آرمی چیف
?️ 21 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ امریکا
دسمبر