بھاٹی گیٹ واقعہ کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھاٹی گیٹ واقعہ میں مریم نواز غلطی کا اعتراف کرچکیں، ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ غلطی سب سے ہوتی ہے یہ واقعات نہیں ہونے چاہئیں، اتنی بڑی آبادی میں یہ واقعہ ہوجانا حکمرانوں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اِس واقعہ کو سی ایم نے قبول کیا اور معذرت بھی کی اور جو میٹنگ ہوئی اس میں تمام افسران کو لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں ہونا چاہیے تھا، سی ایم نے یہ مانا کہ غلطی ہوئی اورجو بھی ذمہ دار ہے اس کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ یہ آسان فیصلہ نہیں تھا کہ آپ پبلکلی اپنے تمام حقائق عوام کے سامنے رکھیں، وزیراعلیٰ پنجاب پرعزم تھیں کہ کوئی بات چھپانی نہیں ہے پوری بات عوام کے سامنے رکھنی ہے، مین ہولز چوری ہوتے ہیں رات کو نشئی اُن کو چوری کرکے لے جاتے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچھ دن پہلے سیف سٹی کے کیمرے سے ریکارڈ ہوا ہے کہ رکشہ ڈرائیور اپنی فیملی سمیت صبح 4 بجے کے قریب رکشہ لے کر آیا، اس نے لوہے کی چیزیں اٹھائیں اور لے گیا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ اُس پر یہ فیصلہ ہوا ہے کہ ایک سٹینڈر مین ہول کور بنایا جائے گا جس کو مارکیٹ میں بیچنے کی بالکل اجازت نہیں دی جائے گی، جو بیچے گا اور جو خریدے گا دونوں کو سزا ہوگی۔

مشہور خبریں۔

امریکی ویٹو، اسرائیل کو مزید جنایات کے لیے ہری جھنڈی

?️ 5 جون 2025سچ خبریں: حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ

G-20 کے رکن ممالک مقبوضہ کشمیرمیں گروپ کے اجلاس میں شرکت کے بھارت کے دعوت نامہ کو مسترد کردیں

?️ 21 فروری 2023سرینگر:(سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و

امریکہ کی جانب سے یمن امن مذاکرات کی راہ میں پتھراؤ

?️ 8 اگست 2023سچ خبریں:یمنی مسائل کے ذرائع اور مبصرین نے یمنی مذاکرات میں پیدا

صیہونیوں کا مسجد الاقصی کے خلاف جارحیت کا منصوبہ؛مقابلے کی اپیل

?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونیوں کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلیگ مارچ

حزب اللہ کی صیہونیوں پر کاری ضرب

?️ 19 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب‌ الله نے ایک بیان میں صیہونی فوجی اڈوں پر

صیہونیوں کے لبنان میں جنگی جرائم امریکی ہتھیاروں سے:برطانوی اخبار

?️ 26 نومبر 2024سچ خبریں:برطانوی اخبار گاردڈین نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے

خون سے لکھی ہوئی سچائیاں

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:بہت سارے ماہرین کا خیال ہے کہ امریکہ اپنے آغاز سے

اسرائیلی حکومت نے جنوبی لبنان کے دیہات نباطیہ میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کیا

?️ 19 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی لبنان کے دیہات نباتیہ میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے