?️
کراچی (سچ خبریں) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہ راست فضائی رابطہ بحال ہوگیا۔
بنگلادیش ایئرلائنز کی پہلی پرواز ڈھاکہ سے 150 مسافر لیکر کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی، رن وے پر طیارے کا روایتی اور تاریخی استقبال کیا گیا جبکہ ایئرپورٹ پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ خود موجود تھے۔
گورنر سندھ نے اس لمحے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سفارتی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے اور انشاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بنگلادیش آپس میں برادر ملک ہیں مگر درمیان میں بھارت اور بالخصوص مودی نے اپنے مذموم عزائم استعمال کیے جن میں اب وہ ناکام ہوگیا ہے۔
قبل ازیں ڈھاکا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تقریب میں فلائٹ کی باضابطہ روانگی کا افتتاح کیا گیا اور اس کے ذریعے مستقبل میں پروازوں کی تعدد بڑھانے اور کرایوں میں کمی کی منصوبہ بندی کا اعلان بھی کیا گیا۔


مشہور خبریں۔
ایران-امریکہ تعلقات اور دفاعی و مزاحمتی آپشنز
?️ 25 فروری 2025 سچ خبریں:ایران اس وقت فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، جہاں
فروری
بیرسٹر گوہر علی خان کا ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر افسوس کا اظہار
?️ 1 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) بیرسٹر گوہر نے سپریم لیڈر کی شہادت پر
مارچ
سعودی عرب میں تعینات سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے: وزیر خارجہ
?️ 18 اپریل 2021دبئی(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی
اپریل
میں معافی نہیں مانگوں گا، میں ٹرمپ کا احترام کرتا ہوں: زیلنسکی
?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے ساتھ ایک کشیدہ ملاقات کے
مارچ
کورونا: پنجاب میں کورونا ویکسینیشن کی خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
?️ 24 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں) پنجاب حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر
جولائی
داعش دہشت گردوں کا سامرا کو نشانہ بنانے کا منصوبہ
?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں: ایک سیکورٹی ذریعے نے اعلان کیا کہ داعش سامرا شہر
دسمبر
رابی پیرزادہ نے مردوں کو خواتین کا محافظ قرار دیا
?️ 30 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مردوں
جولائی
صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تحریک کی ایک اور کامیابی
?️ 16 جون 2021سچ خبریں:حماس کے ایک ترجمان نے زور دے کر کہا کہ صہیونیوں
جون