بلوچستان کے حقوق پارلیمنٹ سے ملے، قتل و غارت سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

?️

کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق پارلیمنٹ سے ملے ہیں قتل وغارت سے کچھ نہیں ملے گا۔

بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے یونیورسٹی کے اساتذہ اور ہمارے پیاروں کو شہید کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے مرعوب نہیں ہوں گے، دہشت گردی کے خلاف ہماری پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، ہم نے دہشت گردی کی خلاف جنگ کو چیلنج کیا ہے۔

وزیراعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہیں گے، دہشت گردی کےخلاف سب ایک ہیں۔

سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کے حقوق پارلیمنٹ سے ملے ہیں قتل وغارت سے کچھ نہیں ملے گا، دہشت گرد ترقی کی راہ نہیں روک سکتے دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

مشہور خبریں۔

غزہ  میں اسرائیلی فوج کے چیلنجز، مقاومت کے نئے سرپرائز

?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں: جہاں صیہونی حکومت کے خلاف مقاومت کی دھمکیوں نے صیہونیوں

غزہ جنگ میں نیتن یاہو کا محرک ان کے ذاتی مفادات

?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیل کے چینل 13 کی طرف سے کرائے گئے ایک سروے

یورپ میں قرآن پاک کے توہین کا نہ رکنے والا سلسلہ،اس بار ڈنمارک میں

?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن میں آزادی اظہار رائے کے بہانے قرآن پاک کی

عمران خان کو وسیع پیمانے پر امریکہ مخالف مارچ

?️ 2 اپریل 2022سچ خبریں:  پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے آج پاکستانی عوام

صیہونیوں کی شکست کا ذمہ دار کون؟

?️ 22 جنوری 2025سچ خبریں:صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے 7 اکتوبر 2023 کے آپریشن

ای وی ایم سے اپوزیشن گھبرا جاتی ہے کیوں کہ ان کا انتخآبی طریقہ دھاندلی ہے

?️ 28 نومبر 2021جہلم (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان میں تقریب سے

پنجاب میں گورننس کا بحران سنگین ہوگیا ہے

?️ 15 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں)  پنجاب میں گورننس کا بحران سنگین ہوگیا ہے کیوں کہ

نیب کا اسحٰق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا حکم

?️ 8 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو بڑا ریلیف دیتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے