?️
کوئٹہ (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی صوبے میں بلدیاتی انتخابات روکنا تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے۔
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ کیا بارش برسانا میرے بس میں ہے؟ صوبے میں خشک سالی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پروگرام کیا ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بلوچستان میں زیادہ ہیں، قدرتی آفات صوبوں کے نہیں ہوتے، محدود وسائل میں کلائمٹ فنڈ قائم کیا ہے۔
میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی شرح میں واضح کمی دیکھی جاری ہے، ماضی میں کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کو عدالت نے روکا، کون سے انتخابات ہیں جس کی مدت 8 ماہ ہے، تمام سیاسی جماعتوں نے گورنر کو درخواست دی کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے جائیں۔
وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ کون چاہتا ہے کہ مار ڈھاڑ ہو،کونسی حکومت چاہتی معصوم لوگ مارے جائیں، ریاست کا کام حکومت کی رٹ قائم کرنا ہے، ایک سال میں 700 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ سلطان گولڈن ہمارے بزرگ ہیں، اُنہوں نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
کمپیوٹر کی بورڈ میں 30 سال بعد تبدیلی
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کو آپریٹ کرنے والی کمپنی مائکرو
جنوری
جنوبی کوریا نے جدید ترین جنگی طیارہ متعارف کرا دیا
?️ 11 اپریل 2021سیؤل(سچ خبریں) جنوبی کوریا نے مقامی سطح پر تیار ہونے والا جدید
اپریل
سینیٹ انتخابات کی گہما گہمی
?️ 22 فروری 2021سینیٹ انتخابات، سرکاری ملازمین کا احتجاج اسلام آباد کے حوالے سے دو
فروری
یمنیوں نے کیسے امریکہ سے بدلہ لیا؟
?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکی جہاز پر بھاری
جنوری
امریکہ کی ایران سے مذاکرات کے لیے عجیب شرط!
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر نے آج ایک
فروری
پاکستان نے دنیا کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کر دیا
?️ 12 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیوز کانفرنس
ستمبر
امیر عبداللہیان کس لئے اسلام آباد جائیں گے؟
?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں:انگریزی زبان کے پاکستانی اخبار Nation کی ویب سائٹ نے سفارتی
جولائی
جنرل فیض کی سزا سے سیاست پر اچھا اثر پڑے گا۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 11 دسمبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ
دسمبر