?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بدلتی دُنیا میں بھی پاکستان کا اہم کردار ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں بدلتی دنیا میں پاکستان کے کردار کے عنوان سے مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دیں، پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف 90 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کا اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا، ہم نے بھارتی جارحیت کا بھی منہ توڑ جواب دیا، نوجوانوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی پروپیگنڈا کو بے نقاب کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی فعال ہے، ہمیں سفارتی سطح پر بڑی کامیابیاں ملی ہیں، پاکستان نے بیانیے کو پوری دُنیا کے سامنےرکھا جسے عالمی سطح پر بھی بڑی تقویت ملی، بیانیہ پیش کرنے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا بھی اہم کردار ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ بدلتی دُنیا میں بھی پاکستان کا اہم کردار ہے، پاکستان میں 14سال بعد ایس سی او کانفرنس کا انعقاد ہوا، غزہ جنگ بندی میں بھی ہم نے اہم کردار ادا کیا۔


مشہور خبریں۔
حریت کانفرنس نے کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے بچانے کے لیئے عالمی برادری سے اہم اپیل کردی
?️ 8 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں
جون
صحافیوں کو قتل کرنے میں پہلے نمبر پر کون سی حکومت ہے؟
?️ 16 دسمبر 2023سچ خبریں: اپنی قتل و غارت گری کو چھپانے کے لیے 90
دسمبر
فلسطین لبریشن کی اسرائیل کو شدید دھمکی
?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: عوامی فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے ترجمان مہر الطاہر
جولائی
صیہونی فوجی چھاؤنی سے بھاری مقدار میں گولہ بارود چوری
?️ 17 نومبر 2022سچ خبریں:ایک صہیونی میڈیا نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک فوجی اڈے
نومبر
یمن کے سلسلہ میں عالمی برادری کو خاموش نہیں رہنا چاہیے:شیخ زکزاکی
?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ زکزاکی نے سعودی عرب اور متحدہ
فروری
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات شروع
?️ 5 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) غیر ملکی ایئرلائنز کی جانب سے پروازوں کی منسوخی
جولائی
جنوبی شام میں صیہونی فوج کی دراندازی میں تیزی
?️ 19 جون 2026سچ خبریں:شامی صوبہ قنیطرہ میں مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج کی
جون
اسرائیل جان بوجھ کر شہریوں کا قتل عام کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ
?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: یورپی-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں
ستمبر