بانی پی ٹی آئی کا کھانا باہر سے آتا ہے اوران کے پاس ٹی وی بھی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کیلئے کھانا باہر سے آتا ہے، بانی پی ٹی آئی کا مینو چیک کریں فائیو اسٹار ہوٹل میں وہ کھانا دستیاب نہیں۔

ایکس پر جاری پیغام میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس ٹی وی ہے اور ورزش کی مشینیں بھی موجود ہیں، ہم تو ٹھنڈے فرش پر سوتے تھے، جنوری کے مہینے تھے ہمارے پاس گرم پانی نہیں تھا، ہمیں کھانا جیل کا ملتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ سپرنٹینڈنٹ جیل اسد وڑائچ نے خود صبح آ کے گیزر اتروایا تھا، بانی پی ٹی آئی کو ڈبل بیڈ اور مخملیں بستر میسر ہے۔

مشہور خبریں۔

روس کے اسکول میں بدترین واقعہ، مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بچوں سمیت 9 افراد کو ہلاک کردیا

?️ 12 مئی 2021ماسکو (سچ خبریں) روس میں ایک بدترین واقعہ پیش آیا ہے جہاں

یمن کے خلاف صیہونی حکومت کے مضحکہ خیز دعووں کی تکرار

?️ 9 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیل کے جنگی وزیر "یسرائیل کاتس” نے یمن کے خلاف

کیا سعودی عرب اور فرانس کے ساتھ ہتھیار ڈالنے کے مذاکرات کی افواہیں جھوٹ ہیں؟

?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: بلومبرگ کی حالیہ رپورٹ کے بعد، جس میں فرانس اور

قسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی قیدی کا نیا ویڈیو پیغام جاری کیا

?️ 5 ستمبر 2025سچ خبریں: حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ میں اسرائیلی قیدیوں

اسٹیٹ بینک نے ایک ارب ڈالر یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

?️ 14 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ارب ڈالر یورو

واٹس ایپ میں ڈیلیٹ شدہ میسجز کوکیسے پڑھا جائے؟

?️ 23 اکتوبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں)میسجنگ کے لیے مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ڈیلیٹ

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہدری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

?️ 24 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک

بھارت بھی افغان معاملہ پر مثبت کردار ادا کرے: شاہ محمود قریشی

?️ 16 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے