بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔ ذرائع

عمران خان بشری بی بی

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں 30 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج، بہتری کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں عدالتوں میں زیر سماعت اپیلوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی، ملاقات کا وقت ختم ہونے پر دونوں کو ان کے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کے ڈرونز نے صیہونی فوج کی نیندیں حرام کر دی ہیں:صیہونی میڈیا

?️ 10 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے

ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی سے اسرائیل پریشان

?️ 21 فروری 2026ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی سے اسرائیل پریشان ایران

میرے شوہر کی لاش صیہونیوں کے قبضے میں؛شہید خضر عدنان کی اہلیہ

?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:شہید خضر عدنان کی اہلیہ نے کہا کہ شہید کا جسد

عالمی برادری کشمیریوں کوانکے حقوق سے محروم کرنے پر بھارت کو دہشت گرد ریاست قرار دے : حریت کانفرنس

?️ 15 دسمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

نیٹو توسیع کے وعدوں کی خلاف ورزی مغرب کی بے شرمی ہے:روس

?️ 18 اپریل 2026سچ خبریں:روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں مغربی

شام میں پیش رفت خطے میں جغرافیائی سیاسی ارتقاء کے لیے اہم موڑ

?️ 25 دسمبر 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندے ناصر ابو شریف

بن سلمان پر تنقید کرنے والی سعودی شہزادی پر بیماری کے باوجود باہر جانے پر پابندی!

?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:   وائٹ ہاؤس کو بھیجے گئے ایک پیغام میں شہزادی بسمہ

امریکہ کا یمن پر حملہ

?️ 12 جنوری 2024سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل کے تجزیے کے مطابق، امریکی حکام توقع کرتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے