?️
ملتان (سچ خبریں) لاہور اور اسلام آباد کے بعد این سی سی آئی اے ملتان کے گرد بھی گھیرا تنگ کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ریاستی اداروں نے این سی سی آئی اے افسران کی جانب سے بڑے پیمانے پر کرپشن اور شہریوں کو بلیک میل کرکے رقوم ہتھیانے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ چند روز قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے سمیت متعدد افسران کو اُن کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا جنہوں نے سیکڑوں متاثرین سے کروڑوں روپے ہتھیائے تھے اور ریکوری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تحقیقاتی اداروں نے این سی سی آئی اے ملتان ریجن میں ہونے والی لوٹ مار اور انسانیت مظالم کے خلاف متاثرین کے بیانات قلمبند کرنا شروع کردیے، افسران نے جن پرائیویٹ لوگوں کو ڈیلنگ کے لئے رکھا ہوا تھا اُن کو حراست میں لیا جا رہا ہے۔
باوثوق ذرائع نے مزید بتایا کہ این سی سی آئی اے کے افسران کی نقل و حرکت کو مکمل مانیٹر کیا جارہا ہے، بغیر مطلع کئے ریجن سے باہر جانے کی بھی ممانعت کردی گئی ہے، این سی سی آئی کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت ملتان ریجن کے تمام افسران کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔


مشہور خبریں۔
پوتا پوتی سے دوستانہ رشتہ ہے، ’انور‘ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں، انور مقصود
?️ 8 جون 2025کراچی: (سچ خبریں) لیجنڈری مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود
جون
اسرائیل مزاحمتی تحریک کے محاصرے میں
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: نیتن یاہو اور اس کے اتحادیوں نے اسرائیل کے تمام
ستمبر
راجا پرویز اشرف کی فیض آباد دھرنے، ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنے کی تجویز
?️ 5 نومبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے فیض آباد
نومبر
صدر مملکت کی علماء سے مذاہب وبین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کی اپیل
?️ 28 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے علماء سے
جون
فرانس میں حکومت کے گرنے کے بعد سیاسی بحران کے شدت اختیار کرنے کے داخلی و خارجی اثرات
?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: این ٹی وی کی ایک رپورٹ میں فرانس میں سیاسی
ستمبر
شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظورکر لیا گیا
?️ 26 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور
جنوری
تہران اور دیگر مماک کے چھ شہروں میں اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا اجلاس
?️ 29 جون 2021سچ خبریں:اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کی جنرل اسمبلی کے دسویں
جون
سپریم کورٹ میں قومی احتساب آرڈیننس میں ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت
?️ 19 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے قومی احتساب
جولائی