ایرانی صدر کی مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش

شہبازشریف پزشکیان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی۔

ایرانی صدر نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے لیے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، ایرانی صدر نے وزیراعظم کے ساتھ گفتگو میں سیلاب متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہمدردی کے پیغام پر شکریہ ادا کیا۔

شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ٹیلی فونک رابطے پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی حمایت اور یکجہتی پر شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی صدر سے تیانجن چین میں ایس سی او سمٹ کے دوران ملاقات کا منتظر ہوں۔

وزیراعظم نے ایرانی صدر کو ایران کے سپریم لیڈر کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔

مشہور خبریں۔

لبنانی سرزمین پر قبضہ جاری رکھنے کے لیے اسرائیل کے ۴ بہانے

?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا کے فوجی نمائندے، رائے کیٹس نے ہفتے کی

چین کے انتباہات کے باوجود پلوسی کے تائیوان کے دورے کا امکان

?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:   نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے بارے میں چین

حماس کے ایک ممتاز لیڈر کا انتقال

?️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک ممتاز رہنما کا آج

امریکی قابضین کے ہاتھوں شام کے 70 آئل ٹینکرز چوری

?️ 17 مئی 2022سچ خبریں:امریکی فوج نے ایک بار پھر شام کا تیل چوری کرکے

کسی سے بلیک میل ہوں گے نہ ہی مؤقف سے پیچھے ہٹیں گے، رانا ثنا اللہ

?️ 8 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ

کیا بن سلمان نیتن یاہو سے ناراض ہیں؟

?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سے سعودی

پاک فوج نے افغانستان میں دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید یا تصدیق نہیں کی

?️ 11 اکتوبر 2025پاک فوج نے افغانستان میں دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید یا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے