اڈیالہ جیل میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کرادی گئی

عمران خان بشری بی بی

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ہفتے میں ایک دفعہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کرائی جاتی ہے۔

جیل ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دونوں میاں بیوی 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔

واضح رہے گزشتہ ہفتے بھی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروائی گئی تھی۔

مشہور خبریں۔

سوڈانی عوام کی حالت زار

?️ 5 اگست 2023سچ خبریں: غذائی سلامتی کی نگراں تنظیم نے سوڈانی عوام کی صورتحال

آئندہ امریکی انتخابات میں بائیڈن کامستقبل غیر یقینی

?️ 21 نومبر 2021سچ خبریں: جو بائیڈن جو ریاستہائے متحدہ میں سب سے معمر صدر کا

جوہری مذاکرات سے لے کر استقامتی میزائل تک

?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:   صیہونی حکومت کے وزیر اعظم یائر لاپیڈ نے مذاکرات اور

فتاح سپرسونک میزائل ایران کا جیت کا تمغہ تھا : الجزیرہ

?️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: الجزیرہ نیوز ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں الفتاح نامی

آج کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے۔

?️ 30 جون 2022لاہور(سچ خبریں)لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم

غزہ حکومت: غزہ میں داخل ہونے والی امداد سے متعلق امریکی دعویٰ سراسر جھوٹ ہے

?️ 11 دسمبر 2025سچ خبریں : غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے اقوام متحدہ میں

صیہونیوں سے لے کر فلسطینی اتھارٹی تک غزہ میں قحط کے 5 بڑے ذمہ دار 

?️ 1 جون 2025 سچ خبریں:غزہ میں قحط اور بھوک کی پالیسی صرف اسرائیل نہیں

غزہ جنگ میں صیہونی فوجی کیوں اندھے ہو رہے ہیں؟

?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی محکمہ صحت کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے