?️
لاہور (سچ خبریں) اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ کے تحت مختصر مدت میں 57 ارب 90 کروڑ روپے کے لون کا اجرا کردیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پراجیکٹ کے تحت 5 ہزار 293 مکانوں کی تعمیر مکمل ہوگئی اور گھر آباد ہوگئے جبکہ 41 ہزار 324 گھروں کی تعمیر کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سفارش کے بغیرقرضوں کا اجراء پاکستان کی تاریخ میں قابل تقلید مثال ہے، اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ کا مقصد عوام کیلئے آسانی اور سہولت پیدا کرنا ہے۔
تاریخ میں عوام کے گھر بنانے کا ریکارڈ قائم کیا، اپنے ریکارڈ خود ہی توڑیں گے، لوگوں نے جھوٹے نعرے لگائے مگر ہم نے عوام کیلئے گھر بنائے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
طالبان کے سفیر کو قبول کرنے والا پہلا ملک
?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:طالبان کی جانب سے روس میں اپنا سفیر تعینات کیےجانے کے
اپریل
عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کا بیان
?️ 3 مارچ 2024سچ خبریں: عراقی وزیر خارجہ نے اس ملک میں تعینات امریکی فوج
مارچ
سیاسی بحران میں ملک کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ
?️ 17 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سرمایہ کاروں کو ڈیفالٹ سے بچانے والے 5
نومبر
امریکی ماہرین تعلیم صیہونی بائیکاٹ کےحامی
?️ 3 مئی 2022سچ خبریں: ایک امریکی اخبار نے لکھا کہ ہمیں آخرکار فلسطین کی
مئی
جرمنی کو 8.5 بلین ڈالر کے امریکی فوجی ہیلی کاپٹروں کی فروخت
?️ 13 مئی 2023سچ خبریں:پینٹاگون سے وابستہ ایک تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ جرمنی
مئی
سوڈان میں بغاوت کی مبہم صورتحال؛ تنازعات کا خاتمہ یا کشیدگی ؟
?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:اگرچہ سوڈان میں وقتی طور پر جنگ بندی ہو گئی ہے
اپریل
چینی غبارے کا مشن؛ موسمیات یا جاسوسی؟
?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سی آئی اے کے ایک
فروری
اسلامی انقلاب نے ایران کو انحصار سے نجات دلائی:انصاراللہ
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے اسلامی انقلاب کی
فروری