?️
اسلام آباد (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پمز ہسپتال میں فالو اپ چیک اپ کیلئے لایا گیا، متاثرہ آنکھ کی بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کےعلاج کے فالو اپ کے لئے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، پمز ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بانی کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، بانی پی ٹی آئی کو اینٹی وی ای جی ایف انٹرا وٹرئیل انجکشن کی دوسری ڈوز دی گئی۔
پمز ہسپتال کے مطابق کارڈیالوجسٹ کنسلٹنٹ نے ایکوگارڈیوگرافی اور ای سی جی کیا جو نارمل ہے، پمز اور شفا آئی ہسپتال کے کنسلٹنٹ اوفتھلمولوجسٹ اور کنسلٹنٹ وائٹریو ریٹینل سرجن کی رہنمائی میں پروسیجرعمل میں لایا گیا، یہ عمل ڈے کیئر سرجری کے طور پر انجام دیا گیا۔
ہسپتال انتظامیہ نے مزید بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو فالو اپ مشورے اور نسخے کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا، پروسیجر سے پہلے سپیشلسٹ کے بورڈ نے معائنہ کیا۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب اپنی شرمناک ناکامیوں کو جھوٹ سے چھپانے کی کوشش کر رہا ہے : یمن
?️ 31 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب پر الزام لگایا
اکتوبر
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا ممکن نہیں: عبرانی میڈیا کا اعتراف
?️ 26 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے سرکاری ریڈیو و ٹیلی ویژن (کان) نے آج
اکتوبر
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع پر پاکستانی وزیر اعظم کا ردعمل
?️ 22 اپریل 2026 سچ خبریں:پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر (دہشت گرد
اپریل
امریکی جنگ افروزی کے عالمی معیشت پر اثرات؛ ایشیا میں مائع گیس کی قیمتوں میں اضافہ
?️ 13 اپریل 2026سچ خبریں: مشرق وسطیٰ میں اپنی جنگ افروز اور تناؤ پیدا کرنے
اپریل
امریکہ کی 13 ریاستوں میں بجلی کے نظام کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان
?️ 13 اکتوبر 2026سچ خبریں:امریکی محکمۂ توانائی نے بجلی کی ممکنہ قلت کے خدشے کے
اکتوبر
ایران کے خلاف جنگ کا بجٹ روک کر اسے ختم کریں گے: امریکی کانگریس کے ارکان
?️ 22 نومبر 2026سچ خبریں:امریکی ریاستوں کیلیفورنیا اور ایریزونا سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ ارکان
نومبر
صیہونی فوج میڈیا میں حقائق کو تبدیل اور سنسر کرتی ہے؛ سابق صیہونی فوجی اہلکار کا اعتراف
?️ 3 نومبر 2026سچ خبریں:صیہونی فوج کے شعبۂ ترجمان میں کام کرنے والی سابق خاتون
نومبر
سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک
?️ 20 فروری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت
فروری