آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا

عمران خان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پمز ہسپتال میں فالو اپ چیک اپ کیلئے لایا گیا، متاثرہ آنکھ کی بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کےعلاج کے فالو اپ کے لئے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، پمز ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بانی کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، بانی پی ٹی آئی کو اینٹی وی ای جی ایف انٹرا وٹرئیل انجکشن کی دوسری ڈوز دی گئی۔

پمز ہسپتال کے مطابق کارڈیالوجسٹ کنسلٹنٹ نے ایکوگارڈیوگرافی اور ای سی جی کیا جو نارمل ہے، پمز اور شفا آئی ہسپتال کے کنسلٹنٹ اوفتھلمولوجسٹ اور کنسلٹنٹ وائٹریو ریٹینل سرجن کی رہنمائی میں پروسیجرعمل میں لایا گیا، یہ عمل ڈے کیئر سرجری کے طور پر انجام دیا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ نے مزید بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو فالو اپ مشورے اور نسخے کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا، پروسیجر سے پہلے سپیشلسٹ کے بورڈ نے معائنہ کیا۔

مشہور خبریں۔

افغانستان کے حوالے سے بائیڈن کی پالیسی احمقانہ تھی: ٹرمپ

?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں: فلوریڈا میں ایک پریس کانفرنس میں نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن

فلسطین کو سپورٹ کرنے پر کام کے کئی مواقع ضائع ہوئے جس پر کوئی افسوس نہیں، دنانیر مبین

?️ 26 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ دنانیر مبین نے انکشاف

سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

?️ 2 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پرپابندی کا فیصلہ

امریکہ کے ہاتھوں درجنوں آئل ٹینکرز شام سے عراق اسمگل

?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:شام کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ امریکی اتحاد نے اپنی

کارابخ میں "عظیم واپسی”؛ فتح کو مستحکم کرنے کے لیے آذربائیجان کا میگا پروجیکٹ

?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں: کاراباخ پر اپنی خودمختاری کو مستحکم کرنے کے بعد، جمہوریہ

شامیوں کا امریکی قابضین کے فوجی ستون کے ساتھ مقابلہ

?️ 22 فروری 2022سچ خبریں:شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے شمال میں

القدس شوٹنگ آپریشن میں صیہونی فوجی ہلاک

?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:    مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی استقامت کاروں کی فائرنگ

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اگلے دور میں مطالبات پیش کیے جائیں گے

?️ 23 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے