امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے وفد کی تصدیق کے حوالے سے ایران کی جانب سے باضابطہ جواب کا تاحال انتظار ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا کہ پاکستان بطور ثالث ایرانیوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور سفارت کاری و مذاکرات کی راہ پر گامزن ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ جنگ بندی 22 اپریل کی صبح 4:50 بجے ختم ہو رہی ہے، دو ہفتوں کی جنگ بندی ختم ہونے سے پہلے ایران کا مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ پاکستان نے ایرانی قیادت کو مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کے لیے قائل کرنے کی مخلصانہ کوششیں کی ہیں اور یہ کوششیں تاحال جاری ہیں۔

مشہور خبریں۔

اپوزیشن کو وزیر داخلہ کا انتباہ: قانون ہاتھ میں نہ لے

?️ 6 فروری 2021راولپنڈی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو متنبہ کرتے

امریکی یونیورسٹی کا اسرائیل کے خلاف تاریخی اقدام

?️ 14 مئی 2024سچ خبریں: صیہونیوں کے خلاف طلبہ کے احتجاج کی گرجدار لہریں تقریباً پورے

چین کی تائیوانی علیحدگی پسندوں کی غیر ملکی طاقتوں سے وابستگی پر تنقید 

?️ 10 دسمبر 2025سچ خبریں: چین کی تائیوان امور کی دفتر کی ترجمان چن بین ہوا

سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 فون متعارف کروا دیا

?️ 10 فروری 2022بیجنگ (سچ خبریں) اسمارٹ فون کی معروف کمپنی سام سنگ نے نئے

ترکی کے صدر کا مظاہرین کو سخت پیغام

?️ 24 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سیاسی مخالفین پر

کراچی، لاہور سمیت 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

?️ 9 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کے 21 اضلاع سے جمع کیے گئے

امریکہ کسی کا نہیں

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم علاقائی اور

ترکی میں جرمن رکن پارلیمنٹ گرفتار

?️ 15 اگست 2023سچ خبریں:جرمنی کی وفاقی پارلیمنٹ Bundestag سے تعلق رکھنے والی ترک نژاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے