?️
سچ خبریں:حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے خلاف 45 روزہ طویل عرصے پر محیط اپنی فوجی کارروائیوں کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ ان کے مطابق 2 مارچ سے 16 اپریل تک کل 2184 فوجی آپریشن کئے گئے۔
حزب اللہ کے اعلامیے کے مطابق حملوں کی گہرائی 160 کلومیٹر تک بتائی گئی ہے۔ ان میں سے 1127 آپریشن مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر جبکہ 1057 آپریشن لبنانی سرزمین کے اندر ریکارڈ کئے گئے۔
اعداد و شمار کے مطابق روزانہ اوسطاً 49 آپریشن کئے گئے، جبکہ ایک دن میں سب سے زیادہ 98 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں۔ مجموعی طور پر 657 صیہونی بستیاں اور فوجی چوکیاں نشانہ بنائی گئیں، جبکہ 957 مرتبہ دشمن کی پیشقدمی روکنے کے لئے کارروائیاں کی گئیں۔
مختلف ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 1414 راکٹ لانچروں سے فائرنگ کی گئی، 121 گائیڈڈ میزائل داغے گئے اور ڈرون سے 392 حملے کئے گئے۔
دشمن کو پہنچنے والے نقصانات میں 600 سے زائد ہلاک اور زخمی، 188 ٹینک اور بکتر بند گاڑیوں کی تباہی، نیز 30 سسٹمز اور تکنیکی آلات کو نقصان پہنچانا یا مکمل تباہ کرنا شامل ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے مقامی بینکوں سے قرض لینے کی اجازت مل گئی
?️ 18 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو
مارچ
آبنائے ہرمز میں پائیدار بحری سلامتی تہران کے فریم ورک کے بغیر ممکن نہیں
?️ 28 ستمبر 2026سچ خبریں: ایران کے ایک سیکیورٹی عہدیدار نے روسیا الیوم سے گفتگو
ستمبر
ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ کے خطرے سے بچنے کے لیے تہران کو رعایت دینا ہوگی
?️ 21 مارچ 2026سچ خبریں: دی انڈیپینڈنٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں تجزیہ کیا ہے
مارچ
بھارت ہمیشہ جارحیت کا مرتکب رہا، پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ عطا تارڑ
?️ 3 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ
نومبر
87 فیصد عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف ہیں؛ ایک سروے کے نتائج
?️ 8 جنوری 2026سچ خبریں:ایک سروے کے نتائج کے مطابق، عرب ممالک کے 87 فیصد
جنوری
شکارپور: عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
?️ 23 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی
اپریل
پنجاب میں ہر سال بلدیاتی انتخابات ہوں گے
?️ 21 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا
نومبر
اپیل میں کیس دوبارہ سنا جاتا ہے، سوال یہ ہے نظرثانی کس بنیاد پر ہونی چاہیے، چیف جسٹس
?️ 16 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پنجاب انتخابات اور ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ سے
جون