?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے ووٹرز سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 44 لاکھ 28 ہزار 577 ہے جن میں مرد ووٹرز کی شرح 53.65 اور خواتین ووٹرز کی شرح 46.35 ہے۔
تفصیلات کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداوشمار یکم جولائی دو ہزار پچیس تک کے جاری کئے گئے ہیں، مجموعی رجسٹرڈ ووٹرز میں مردوں کی تعداد 7 کروڑ 21 لاکھ 24 ہزار 209 سے اور خواتین کی تعداد 6 کروڑ 23 لاکھ 4 ہزار 368 ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق آسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز 12 لاکھ 7 ہزار 287 ہیں ۔ بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 56 لاکھ 13 ہزار 371 ، کے پی میں 2 کروڑ 28 لاکھ 7 ہزار سے زائد ۔ پنجاب میں 7 کروڑ 65 لاکھ 63 ہزار سے زائد اور سندھ میں مجموعی رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 81 لاکھ 7 ہزار سے زائد ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مغربی کنارے میں ایک اور جنین
?️ 5 اگست 2023سچ خبریں: مغربی کنارے کے شمال میں واقع بلاطہ کیمپ بتدریج مزاحمتی
اگست
24 گھنٹوں میں فلسطینی استقامت کی ۵۳ کارروائیاں
?️ 26 فروری 2023سچ خبریں:سرایا القدس نے مغربی کنارے میں واقع جنین کے قصبے جبع
فروری
سعودی اتحاد کے یمن پر 25 فضائی حملے
?️ 12 فروری 2021سچ خبریں:سعودی جارحیت پسند اتحاد نےآج یمن پر 25 فضائی حملوں کیے
فروری
سینیٹ کا ووٹ کا کس طرح مسترد ہوتا ہے؟
?️ 13 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں چیئرمین کے
مارچ
کیا صیہونی فلسطینی لیڈروں کو قتل کرکے جنگ جیت جائیں گے؟
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: فلسطین سے باہر حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے
جنوری
امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کا سلسلہ جاری
?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: اسپینسر ایکرمین نے ماہنامہ نیشین کے لیے ایک مضمون میں
جولائی
وزیراعلیٰ پنجاب کی ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ لگانے کے منصوبے کے امور جلد طے کرنے کی ہدایت
?️ 25 ستمبر 2022لاہور:(سچ خبریں)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ
ستمبر
پاکستان امن چاہتا ہے، عالمی برادری بھارت کا محاسبہ کرے۔ وزیراعظم شہباز شریف
?️ 29 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
مئی