?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں تعینات لاپتہ ہونے والے پرایذائنٹنگ افسروں کی فیکٹ فاونڈینگ کی انکوائری کا اعلان کیا ہے معاملے میں انکوائری افسر کا تقرر کر دیا۔ صوبائی جوائنٹ الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل انکوائری آفیسر ہوں گے جو 15 مئی تک اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کریں گے۔
انکوائری کمیشن پریذائڈنگ افسران اور سیکورٹی عملے کی ڈیوٹی کی خلاف ورزیوں کی جانچ کرے گا، انکوئری افسر ماہرین اور اداروں سے مدد لے سکے گا، لاپتہ پریذائڈنگ افسران صبح تک کہاں رہے سائنسی طور پر پتہ چلایا جائے گا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق انکوائری افسر تمام وفاقی و صوبائی اداروں سے مدد لے سکتا ہے اور لاپتہ پریذائڈنگ افسران کے بیانات ریکارڈ کرے گا۔ انکوائری میں ٹرانسپورٹیشن اور سیکورٹی پلان کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ مبینہ کرپٹ پریکٹس میں ملوث افسران کا تعین کیا جائے گا، رزلٹ ٹمپرنگ اور پولنگ کو عملے کو لاپتہ کرنے میں مدد دینے والوں کا تعین بھی کیا جائے گا۔
مشہور خبریں۔
آنر کے بہترین کیمرا کے حامل فونز متعارف
?️ 29 مئی 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی آنر نے بہترین کیمرا
مئی
جبالیہ میں صیہونی فوج پر فلسطینی مزاحمتی تحریک کی کاری ضرب
?️ 18 نومبر 2024سچ خبریں:پانچ ہفتوں سے جبالیہ میں جاری جھڑپوں نے اسرائیلی فوج کے
نومبر
روس کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
?️ 7 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف ایک وفد کے
اپریل
نیٹن یہو جھوٹا ہے، ہماری موت چاہتا ہے : صیہونی قیدی
?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ پٹی میں مقیم حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام
اپریل
دنیا کہاں جا رہی ہے؟
?️ 14 جولائی 2023سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ کا خیال ہے کہ موجودہ مرحلے پر
جولائی
کراچی: سندھ میں نئی پابندیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
?️ 25 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن
مئی
ریاستہائے متحدہ میں بچوں کی درد کش دواوں کا راشن
?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں: ریاستہائے متحدہ میں دو بڑے دوا بنانے والے اداروں کی
دسمبر
کوئٹہ میں دھماکہ متعدد افراد زخمی
?️ 24 مئی 2021بلوچستان (سچ خبریں) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر
مئی