?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ افعانستان کے بارڈر پر دہشت گرد پوسٹس چھوڑ کر بھاگ گئے۔
پارلیمنٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے اپنے سے چار گنا بڑے دشمن کو شکست دی، یہ پراکسی وار ہمارے لیے مسئلہ ہی کوئی نہیں۔
عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وانا کیڈٹ کالج سے پاک فوج نے 500 سے زائد طلبہ کو بازیاب کیا، وانا میں طلبہ کو ریسکیو کیا وہ ایک تاریخی آپریشن تھا۔ پاک فوج نے ایک ایسا آپریشن کیا جو دنیا کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ خدانخواستہ کوئی بڑا نقصان ہو جاتا تو یہ اے پی ایس سے 10 گنا بڑا ہوتا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کاش اپوزیشن کوئی سیر حاصل گفتگو کرتی، شق وار بل پر بحث کرتے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیب کا ملک ریاض کی حوالگی کیلئے متحدہ عرب امارات سے رابطہ
?️ 29 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک ریاض
جنوری
بائیڈن کا ایک سالہ جائزہ، سب سے کنارہ کشی اختیار کرکے کورونا پر حملہ کریں
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن ایک ایسے وقت میں وائٹ ہاؤس
جنوری
سوڈان کے شہر الطینہ کے ریپڈ ری ایکشن فورسز کے ہاتھوں گرنے کی اطلاعات
?️ 22 فروری 2026سچ خبریں: تیزی سے ردعمل دینے والی فورسز (RSF) نے دعویٰ کیا
فروری
یمن کا امریکہ کو انتباہ
?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے واشنگٹن کی
نومبر
اماراتی جہاز کے قبضے پر ریاض ناراض
?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے جنگی جہاز کو قبضے میں لینے
جنوری
افغان عوام عالمی برادری کی بے حسی کا شکار
?️ 13 اگست 2022سچ خبریں: ہیومن رائٹس واچ نے افغانستان کی معیشت کی تنزلی
اگست
پی ٹی آئی نے سپیکر کی دعوت قبول کرلی، مذاکرات کا ڈرافٹ تیار
?️ 22 دسمبر 2024پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے سپیکر قومی
دسمبر
پینٹاگون کا یوکرین کے ڈون باس علاقے میں روس کی پیشرفت کا اندازہ
?️ 27 مئی 2022سچ خبریں: سنہوا ویب سائٹ کے مطابق پینٹاگون کے نامعلوم اہلکار نے
مئی