اسرائیل کا گریٹرمنصوبہ ناکام ہوگا، صیہونی ریاست کو ذلت اور رسوائی ہوگی۔ شیخ رشید

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے اسرائیل کا گریٹرمنصوبہ ناکام ہوگا، صیہونی ریاست کو ذلت اور رسوائی ہوگی۔

شیخ رشید نے نماز عید تعلیم القرآن راجہ بازار میں ادا کی، راولپنڈی میں عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع تعلیم القرآن راجہ بازار میں منعقد ہوا، عید نماز کے بعد ملکی سلامتی اور خوشحالی کی دعا کی گئی۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا اللہ سےدعا ہے ملک کے معاشی اور سیاسی حالات بہتر ہوں، پاکستان کا بچہ بچہ چاہتا ہے کہ ملک مسائل سے باہر نکلے۔

سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا اسرائیل کا گریٹر منصوبہ ناکام ہوگا، صیہونی ریاست کو ذلت اور رسوائی ہوگی۔

ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید کا کہنا تھا افغانستان کے ساتھ ہمارا سیز فائر ہوا ہے،کل تک دیکھیں کیا ہوتا ہے، پاکستان کا جھنڈا بلند ہوگا پاکستان زندہ باد ہوگا۔

مشہور خبریں۔

کون سے اسمارٹ فون پر نیٹ روک یا وائی فائی کام نہیں کرے گا؟

?️ 2 جنوری 2022سیؤل( سچ خبریں) بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل

پاکستان چین اور بنگلہ دیش کا تعلقات کے فروغ کا عہد

?️ 21 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان، چین اور بنگلہ دیش نے ’سہ فریقی

اسلام آباد میں ایرانی سفیر کی جانب سے افطار ڈنر

?️ 29 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)یوم القدس کی مناسبت سے جمہوری اسلامی ایران کے سفیر

امریکی سینیٹر کا ٹرمپ پر شدید تنقید، یوکرین بیچنے پر نوبل امن انعام نہیں ملتا

?️ 18 اگست 2025امریکی سینیٹر کا ٹرمپ پر شدید تنقید، یوکرین بیچنے پر نوبل امن

یمنی مجاہدین نے عراقی مجاہدین سے کیا کہا؟

?️ 3 نومبر 2023سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن

پوٹن کے ایلچی: برطانیہ اور یورپی یونین روس اور امریکہ کے تعلقات کو کشیدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

?️ 25 اکتوبر 2025سچ خبریں: روسی صدر کے خصوصی ایلچی جو کہ امریکی حکومتی عہدیداروں

امریکہ نے ہمارے اور خطہ کے بارے میں غلط راستے کو چُنا ہے:آیت اللہ خامنہ ای

?️ 22 مارچ 2021سچ خبریں:آیت اللہ خامنہ ای نےکہا کہ امریکہ نے ہمارے اور اس

خیبرپختونخوا: ہنگو میں فورسز کا آپریشن، 9 خارجی دہشتگرد ہلاک، ڈی پی او، ایس ایچ او زخمی

?️ 19 جولائی 2025ہنگو: (سچ خبریں) ہنگو میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے