?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے رابطہ کیا اور پاکستان کی جوابی کارروائی سے آگاہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کو بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا، اسحاق ڈار نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا۔
ترجمان کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے مشکل حالات پاکستان کے ذمہ دارانہ انداز کو سراہا، چین اور پاکستان سٹریٹجک شرکت دار اور فولادی دوست ہیں۔
چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لئے پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا، دونوں رہنماؤں نے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ: ہمارا علاقائی امن کے لیے ایران کے ساتھ ایک وژن ہے
?️ 4 جون 2025سچ خبریں: پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے شہباز شریف
جون
الحدیدہ میں جنگ بندی کی 93 خلاف ورزیاں
?️ 11 جنوری 2022سچ خبریں: یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد نے الحدیدہ
جنوری
شام میں امریکی فوجی اڈے میں متعدد دھماکے
?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:شمال مشرقی شام میں واقع امریکی فوج کے غیر قانونی اڈے
مئی
یوکرین کی حالت زار؛پورپ نے بھی آدھے راستے میں چھوڑ دیا
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: فنانشل ٹائمز اخبار نے باخبر ذرائع کے حوالے سے یورپی
دسمبر
اعظم سواتی کے الزامات پر پی پی رہنما کا ردِعمل
?️ 5 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) سینیٹر اعظم سواتی کے آج کی پریس کانفرنس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے
نومبر
عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کا امریکی فوجیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع پر ردعمل
?️ 20 نومبر 2021سچ خبریں:عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے ترجمان نے عراق سے امریکی فوجیوں
نومبر
الاقصیٰ طوفان پر اسماعیل ہنیہ کا تازہ ترین موقف
?️ 1 جون 2024سچ خبریں: تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا
جون
مغربی کنارے میں درجنوں فلسطینی گرفتار
?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:مغربی کنارے پر صیہونی فوج کے حملے میں 39 فلسطینیوں کی
اگست