اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلام آباد مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے سعودی ہم منصب کو اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے ہونے والی حالیہ پیشرفت سے آگاہ کیا، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ وہ جنگ بندی کے حوالے سے کیے گئے اپنے وعدوں پر سختی سے عمل پیرا رہیں۔

اسحاق ڈار نے مذاکرات کی سہولتکاری میں پاکستان کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ کے لیے تمام سفارتی کوششوں اور بات چیت کے عمل کی حمایت جاری رکھے گا۔

مشہور خبریں۔

روس، امریکہ، یوکرین مذاکرات ختم

?️ 18 فروری 2026 سچ خبریں:روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا نیا دور

قندیل بلوچ کیس میں ملزم کی رہائی پر فواد چوہدری کا رد عمل

?️ 16 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کی

2020 میں عراق میں 200 داعشی کمانڈر ہلاک

?️ 2 فروری 2021سچ خبریں:عراقی انسداد دہشت گردی ایجنسی کے ترجمان نے 2020 میں داعشی

گارڈین: ایران پر امریکی خفیہ حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے

?️ 2 جولائی 2025سچ خبریں: انگریزی اخبار گارڈین نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران پر

اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب سے رابطہ، جوابی کارروائی سے آگاہ کیا

?️ 10 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے

جبالیا آپریشن اسرائیل اور امریکہ کے لیے کیسا رہا؟

?️ 27 مئی 2024سچ خبریں: جہاد اسلامی تحریک فلسطین کے سیاسی دفتر کے رکن نے

قطر کی نیتن یاہو پر تنقید

?️ 25 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی کان نیٹ ورک نے اعلان کیا کہ قطریوں نے عوامی

بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سول ملٹری تعاون ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

?️ 23 اگست 2025تربت: (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے