?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے سعودی ہم منصب کو اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے ہونے والی حالیہ پیشرفت سے آگاہ کیا، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ وہ جنگ بندی کے حوالے سے کیے گئے اپنے وعدوں پر سختی سے عمل پیرا رہیں۔
اسحاق ڈار نے مذاکرات کی سہولتکاری میں پاکستان کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ کے لیے تمام سفارتی کوششوں اور بات چیت کے عمل کی حمایت جاری رکھے گا۔


مشہور خبریں۔
جرمنی کی پارلیمنٹ کی رکن کا برلن حکومت کو خطاب: کیا تمہیں شرم نہیں آتی!
?️ 26 مارچ 2026سچ خبریں: ایک جرمن سیاست دان اور ملکی پارلیمنٹ کی رکن نے
مارچ
ایران کے خلاف جنگ کے اثرات عالمی ذرائع ابلاغ میں نمایاں
?️ 21 جولائی 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی فوجی کارروائیوں کے
جولائی
مشرق وسطی میں جنگ، پاکستان سے مسلسل چھٹے روز 145 پروازیں منسوخ
?️ 5 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث فضائی بحران
مارچ
صہیونی حکومت کے غزہ کے عوام پر مظالم، ۱۲ شہید
?️ 22 جولائی 2026سچ خبریں: غزہ کی سول ڈیفنس انفارمیشن سینٹر کے مطابق، ان ۱۲
جولائی
امریکی پانچویں بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر پر IRGC میزائلوں سے حملہ
?️ 3 جون 2026 سچ خبریں:پچھلی شب دیر گئے جارح امریکی فوج نے ایک ایرانی
جون
لبنان میں اسرائیلی فوج کے لیے نئے احکامات جاری
?️ 23 جون 2026سچ خبریں: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے سیکورٹی حکام
جون
فرانس میں نئے احتجاجات اور ہنگاموں کا خدشہ
?️ 31 اکتوبر 2026سچ خبریں: فرانس نے ممکنہ ہنگاموں اور احتجاجات کو روکنے کے لیے
اکتوبر
لندن اور تل ابیب میں کشیدگی برقرار؛ مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان
?️ 8 اکتوبر 2026سچ خبریں:مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاری کے معاملے پر برطانیہ اور اسرائیل
اکتوبر