🗓️
اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے الجیریا کے وزیر خارجہ احمد اتاف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے الجیریا کے ہم منصب کو خطے کی صورتحال سمیت بھارتی الزامات اور غیر قانونی اقدامات سے آگاہ کیا، اسحاق ڈار نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی سے بھی آگاہ کیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ الجیریا کے وزیرخارجہ احمد اتاف نے دونوں جانب سے کشیدگی میں کمی کی کوششوں کی اہمیت کو اجاگر گیا۔
اسحاق ڈار نے الجیریا کے ساتھ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فریم ورک کے مطابق روابط اور تعاون کا اعادہ کیا، دونوں جانب سے دو طرفہ تعاون سمیت تجارت معیشت اور دفاعی شعبہ جات میں معاونت پر اتفاق کیا گیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
انتھونی بلنکن کا علاقائی سفری مشن کیسا رہا؟
🗓️ 8 نومبر 2023سچ خبریں: کشیدگی کو کم کرنے میں بلنکن کے علاقائی مشن کی
نومبر
برطانیہ کی ایران دشمنی کا نہ رکنے والا سلسلہ
🗓️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں: انگلینڈ نے امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے ساتھ مل کر
ستمبر
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے کم سے کم ڈپازٹ شرح (ایم ڈی آر) کی شرط ختم کردی
🗓️ 27 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک نے روایتی بینکوں کے لیے
نومبر
اعتماد ہے الیکشن کمیشن ملک میں صاف، شفاف انتخابات یقینی بنائے گا، آصف زرداری
🗓️ 19 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) سابق صدر اور پی پی پی کے صدر آصف
نومبر
دشمن کو اپنے اسیروں کے انجام کی کوئی پرواہ نہیں
🗓️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن اسامہ حمدان
دسمبر
حماس کے ساتھ معاہدے کے بارے میں تل ابیب میں اندرونی تنازعات
🗓️ 27 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت غزہ کے خلاف جنگ کو روکنے کی ضد جاری
مئی
عالم اسلام میں چوکسی کی ضرورت؛بحرین میں صیہونیوں کے مقاصد
🗓️ 15 فروری 2022سچ خبریں:بحرین میں صیہونیوں کو لا کر آل خلیفہ نے عالم اسلام
فروری
پاک ۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید توسیع ممکن نہیں، ایران
🗓️ 30 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایران نے متنبہ کیا ہے کہ پاک ۔
ستمبر