اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں منی بل رپورٹ پیش کردی

اسحاق ڈار

🗓️

اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر اسحاق ڈار نےایوان میں منی بل رپورٹ پیش کرنے کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے منی بل کی رپورٹ پیش کرنے کی مخالفت خانزادہ صاحب نے کی ، جس پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ ساری چیزیں کمیٹی میں ڈسکس ہوچکی ہیں ، آپ کی جماعت کے لیڈر پارلیمانی لیڈر بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق دوسری جانب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بل کی رپورٹ پیش کرنے کی اجازت دے دی جس پر سینیٹر اسحاق نے رپورٹ پیش کردی، جس کے بعد سینیٹ اجلاس کل سہ پہر ساڑھے تین بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

مشہور خبریں۔

دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر بمباری، کسی قسم کے جانی نقصان کی خبر نہیں

🗓️ 6 اگست 2021بیروت (سچ خبریں)  دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان

قالیباف کے بیروت کے سفر کے بارے میں رائ الیوم اخبار کا تجزیہ 

🗓️ 13 اکتوبر 2024سچ خبریں: علاقائی اخبار رائ الیوم نے اپنی ایک رپورٹ میں خطے کی

یوسف رضا گیلانی (پی ڈی ایم) کے امیدوار ہیں اور کامیاب ہوں گے

🗓️ 22 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے

اقوام متحدہ میں افغانستان کی کرسی خالی؛طالبان کا ردعمل

🗓️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: افغانستان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ

جیمی کارٹر 100 کا سال کی عمر میں انتقال

🗓️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں:سابق امریکی صدر جیمی کارٹر، جو 100 سال کی عمر میں

صیہونی مصنف: غزہ اسرائیل کا ویتنام ہے

🗓️ 2 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی مصنف نے غزہ جنگ میں فوجی تعطل کا حوالہ

مسئلۂ فلسطین کے بارے میں چین کا اظہار خیال

🗓️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: چینی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ بیجنگ مسئلہ فلسطین

چیف جسٹس نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیا

🗓️ 26 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں) نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت میں  چیف جسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے