لاہور ہائی کورٹ کی ہڑتالی ڈاکٹروں کو سزا دینے کی تجویز

?️

لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے طبی پیشے میں ہڑتال کلچر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کا سزا کے طور پر دور دراز علاقوں میں تبادلہ کیا جائے۔  جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ میڈیکل کے شعبے میں سیاست اور احتجاج کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

جسٹس شاہد کریم کی جانب سے یہ ریمارکس سرکاری اور نجی ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز میں مناسب سہولیات اور مفت ادویات کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سامنے آئے، ایک ینگ ڈاکٹر نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے توسط سے یہ درخواست دائر کی تھی۔

جسٹس شاہد کریم نے شعبہ صحت کی صورتحال اور ڈاکٹروں کی جانب سے ہڑتال کلچر کے مظاہرے پر تشویش کا اظہار کیا۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کے ساتھ ساتھ ایمرجنسی وارڈز میں آنے والے مریضوں کے لیے دیگر طبی سہولیات کا بھی فقدان ہے۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ صوبائی حکومت کو سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں تسلی بخش سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔ وزارت داخلہ نے پاکستان میں زائد عرصے سے مقیم غیر ملکیوں کو ویزے کی مدت مکمل ہونے کے بعد ملک سے روانگی کے اجازت نامے جاری کردیے۔

یہ اجازت نامے پاکستان آن لائن ویزا سسٹم کے ذریعے اُن غیر ملکیوں کو جاری کیے جاتے ہیں جو ایک سال سے زائد عرصے تک پاکستان میں مقیم ہیں، جبکہ مینوئل اجازت نامہ ان لوگوں کو جاری کیا جاتا ہے جو جرمانے ادا کرکے ایک سال سے زائد عرصے تک قیام کرچکے ہیں۔

وزارت کی جانب سے بھارتی اور صومالی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ وزارت میں خود جاکر درخواست دیں۔ خیال رہے حکام نے بتایا تھا کہ جولائی کو پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے جنرل اسکیم جاری کی تھی۔

عدالت عالیہ کے جج جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے معاملے پر رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو ہدایت کی کہ وہ ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیسٹ کی وصول کی جانے والی قیمتوں سے عدالت کو آگاہ کرے۔

مشہور خبریں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روس کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،روس یوکراین تنازعہ پر گفتگو

?️ 6 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستانی وزیرخارجہ  نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون

قطر ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ عربوں کے ساتھ سمجھوتوں کی بنیاد متزلزل ہے:صہیونی جنرل

?️ 8 دسمبر 2022سچ خبریں:ایک صیہونی جنرل نے عرب اور مسلم ممالک کی اسرائیلیوں سے

برطانیہ کو غیر یقینی مستقبل کا سامنا

?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:ایک سابق برطانوی سفارت کار نے کہا کہ اس ملک کو

این پی ٹی سے علیحدگی کا ایرانی بل پارلیمنٹ میں پیش

?️ 16 جولائی 2026سچ خبریں:ایران کی پارلیمنٹ میں این پی ٹی سے علیحدگی کے لیے

ایس او پیز کے اطلاق کا دائرہ کار ملک کے 27 شہروں تک کردیا گیا ہے

?️ 29 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے کورونا ایس

تربت لانگ مارچ کے شرکا کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست، فریقین 4 بجے تک ذاتی حیثیت میں طلب

?️ 21 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف

سابق صیہونی وزیر اعظم کی نظر میں نیتن یاہو کی حقیقت

?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: سابق صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نیتن یاہو

چیٹ جی پی ٹی کا انسان کی طرح کمپیوٹر استعمال کرنے کا اے آئی ایجنٹ متعارف

?️ 25 جنوری 2025سچ خبریں: چیٹ جی پی ٹی نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے