اسحاق ڈار سے سعودی ہم منصب کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

ترجمان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کے چلینجز پر غور کیا گیا، دونوں فریقین نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر جامع مشاورت کیا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بات چیت ، قریبی رابطہ کاری پربات ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق دورہ بدلتی ہوئی علاقائی پیش رفت سے نمٹنے کے لیے تعاون کو فروغ دینے کے مشترکہ عزم کی عکاس ہے۔

قبل ازیں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی پاکستانی وزارت خارجہ پہنچ گئے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ ایران جنگ کےخاتمے کے کوششوں کے سلسلے میں پاکستان، سعودیہ، ترکیہ مصر کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اِس اہم ترین اجلاس کےدوران خطے میں کشیدگی ختم کرنے کی تجاویز کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔

مشہور خبریں۔

مریم نفیس کا پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی پر ردعمل

?️ 17 جون 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے پارلیمنٹ

مقبوضہ فلسطین کے شہر یوکنیم الیت کے پاور گرڈ میں خلل

?️ 22 دسمبر 2025سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں کے شہر یوکنیم الیت کی میونسپلٹی نے ایک

ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبرپختونخوا رہیں۔ فیصل واوڈا

?️ 1 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا

سپریم کورٹ نے نیب کی رضاکارانہ رقم واپسی اسکیم پر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا

?️ 8 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاکستانی پرچم اورپاک فوج کے سربراہ کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں

?️ 22 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

ٹرمپ کے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں بیان سے اہل خانہ ناراض 

?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز ایک بیان میں

کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لئے اہم فیچر متعارف

?️ 21 نومبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں)واٹس ایپ کمپنی کی جانب سے کمپیوٹر پر واٹس ایپ

مایا علی پر فدا ہوں، یہ بات ان کو بھی پتا ہوگی، اسامہ خان

?️ 29 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار اسامہ خان نے کہا ہے کہ وہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے