?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
ترجمان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کے چلینجز پر غور کیا گیا، دونوں فریقین نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر جامع مشاورت کیا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بات چیت ، قریبی رابطہ کاری پربات ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق دورہ بدلتی ہوئی علاقائی پیش رفت سے نمٹنے کے لیے تعاون کو فروغ دینے کے مشترکہ عزم کی عکاس ہے۔
قبل ازیں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی پاکستانی وزارت خارجہ پہنچ گئے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کا استقبال کیا۔
واضح رہے کہ ایران جنگ کےخاتمے کے کوششوں کے سلسلے میں پاکستان، سعودیہ، ترکیہ مصر کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اِس اہم ترین اجلاس کےدوران خطے میں کشیدگی ختم کرنے کی تجاویز کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔


مشہور خبریں۔
مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے 35 روپے پٹرول مہنگا کرکے سلامی دی، پرویزالٰہی
?️ 29 جنوری 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی
جنوری
اسرائیل کا مقصد خطے میں جنگ کو طول دینا ہے:اردنی وزیرِ خارجہ
?️ 21 اگست 2025 اسرائیل کا مقصد خطے میں جنگ کو طول دینا ہے:اردنی وزیرِ خارجہ
اگست
بانی پی ٹی آئی کو صحت کے ایشوز کی وجہ سے کہیں اور منتقل کرنے کے امکانات ہوسکتے ہیں، رانا ثنااللہ
?️ 10 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا
جنوری
فلاڈیلفیا میں جنگ مخالف مظاہرے، ایران پر حملے روکنے کا مطالبہ
?️ 22 مارچ 2026سچ خبریں:امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں جنگ مخالف مظاہروں کے دوران ایران
مارچ
اماراتی کرائے کے فوجیوں پر حملے پر سعودی عرب کا بیان
?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے
دسمبر
صرف 2 دنوں میں حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کا اربوں ڈالر کا نقصان
?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی شدید فوجی سنسرشپ کے سائے میں، مقبوضہ فلسطین کے
ستمبر
جنوبی وزیرستان: چیمبر آف کامرس کے صدر اور 2 کسٹم افسران اغوا
?️ 14 فروری 2025جنوبی وزیرستان: (سچ خبریں) جنوبی وزیرستان میں وزیرستان چیمبر آف کامرس اینڈ
فروری
غزہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 صیہونی فوجی ہلاک
?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ اس کے چار فوجی غزہ
ستمبر